ETV Bharat / state

بارہ بنکی جنکشن کے ریلوے کراسنگ سے لوگ پریشان - ریلوے کراسنگ

ریاست اتر دیش کے ضلع بارہ بنکی جنکشن سے بنکی کے راستے میں آنے والا ریلوے کراسنگ بنکی قصبہ والوں کے لئے ایک بڑا مسلہ بن گیا ہے۔

بارہ بنکی جنکشن کے ریلوے کراسنگ سے لوگ پریشان
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 10:28 PM IST

بارہ بنکی جنکشن کے شروع ہوتے ہی بنکی قصبہ کی طرف جانے والایہ ریلوے کراسنگ بنکی اور کئی گاؤں کے لوگوں کے لئے کسی مصیبت سے کم نہیں ہے۔

اصل میں اس ریلوے کراسنگ سے دن بھر میں 150 سے زیادہ ریل گاڑیاں گزرتی ہیں، جس کی وجہ سے یہ کراسنگ ہر منٹ پر بند ہوتا ہے اور گھنٹوں بند رہتا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتیں پیش آتی ہیں۔

بارہ بنکی جنکشن کے ریلوے کراسنگ سے لوگ پریشان

کراسنگ پر اور بریج تعمیر کرنے کا مطالبہ گذشتہ کئی ماہ سے کیا جا رہا لیکن ابھی تک کچھ ہو نہیں سکا ہے۔

بارہ بنکی میں ریلوے کراسنگ مصروف ترین کراسنگ میں شامل ہے لکھنؤ اور دیوی جانے کا بھی شارٹ کٹ راستہ یہیں سے ہو کر گذرتا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اور بریج کے لئے آئے دن سروے ہوتا ہے، لیکن ابھی تک کچھ نہیں ہوا۔

Intro:بارہ بنکی جنکشن سے بنکی کے راستے میں پڑنے والا ریلوے کراسنگ بنکی قصبہ والوں کے لئے بڑا مسلہ بن گیا ہے. یہ ریلوے کراسنگ منٹ پر بند رہتا ہے. جس لوگوں کو پریشانی تو ہوتی ہی ساتھ ہی بنکی قصبہ طرقی کی دوڑ میں بھی پیچھے ہو گیا ہے. اس کراسنگ پر اور بریج یہ انڈر پاس کی کافی وقفہ سے مطالبہ کیا جا رہا لیکن ابھی تک کچھ ہو نہیں سکا ہے.

Body:بارہ بنکی جنکشن کے شروع ہوتے ہی بنکی قصبہ کو جانے والا یہ ریلوے کراسنگ بنکی اور کئی گاؤں کے لوگوں کے لئے کسی مصیبت سے کم نہیں ہے. دراصل اس ریلوے کراسنگ سے دن بھر میں 150 سے زیادہ ریل گاڑیاں گزرتی ہیں. جس کی وجہ سے یہ کراسنگ منٹ پر بند ہوتا ہے اور گھنٹوں بند رہتا ہے. جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتیں پیش آتی ہیں. لوگ جلدی کی وجہ سے اپنی جان بھی خترہ میں ڈال دیتے ہیں
بائیٹ سچن کمار مقامی شہری
بائیٹ رتیش کمار مقامی شہری

وی او 2. بارہ بنکی میں کچھ برسوں سے بنکے اور اس کے اعتراف آبادی میں مزید اضافہ ہوا ہے. اس کے علاوہ اس سڑک سے لکھنؤ اور دیوی جانے کا بھی شارٹ کٹ راستہ ہے. اس کی وجہ اس کراسنگ پر بھاری ٹریفک رہتا ہے. دوسری جانب بارہ بنکی جنکشن پر تقریبآ 100 گاڑیوں کا روز اسٹاپیج ہے. اس کے علاوہ تمام ایسی گاڑیاں جن کا اسٹاپیج نہیں ہے اور کئی مال گاڑیاں بھی ہیں جو یہاں سے گزرتی ہیں.
بائیٹ محتاب مقامی شہری

وی او 2. بارہ بنکی شہر کی توسیع ہونے کی وجہ سے بنکی کی آبادی میں تو مزید اضافہ ہوا لیکن ریلوے کراسنگ کی وجہ سے اس حلقہ کی طرقی متاثر ہو گئی. لوگوں کا ماننا ہے کہ جب تک اس پر برج نہیں بنتا تب تک طرقی نہ ممکن ہے.
بائیٹ روی کمار، مقامی شہری

وی او 3. لوگوں کے مطالبات پر غور تو کیا گیا ہے. لیکن ابھی تک انتظامیہ یہ حکومت اس مسلہ پر سنجیدہ نہیں ہوئی ہے. لوگوں کا کہنہ کہ اور بریج کے لئے سروے آئے دن ہوتا ہے. لیکن ابھی تک ہوا کچھ نہیں. کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنہ ہے کہ یہ اور بریج مرکز اور ریاستی حکومت میں توازن نہ بیٹھ پانے کی وجہ سے بھی نہیں بن پا رہا ہے.
بائیٹ وکاس سنگھ بسین، مقامی شہری
اما شنکر موریہ وکیل

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.