ETV Bharat / state

نوئیڈا: بلڈر کی منمانی کے خلاف لوگوں کی ناراضگی

گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں بلڈر اور اتھارٹی کے خلاف مسلسل سات ہفتے سے احتجاج جاری ہے۔

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 4:48 PM IST

People angry over builders arbitrariness in noida

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے ٹیک زون 4 میں واقع فیئر ریذیڈنسی کے رہائشیوں نے بلڈر اور اتھارٹی کے خلاف آج مسلسل ساتویں ہفتے مظاہرہ کیا۔ اس دوران لوگوں نے ہاتھوں میں پوسٹرز اور بینرز کے زریعہ مارچ نکالا اور اپنے غصے کا اظہار کیا۔

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ 'یہاں رہنے والے 70 خاندانوں کی زندگیاں بلڈر کی نظر اندازی کی وجہ سے خطرے میں ہیں جس کو لے کر یہ احتجاج جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'آج بھی بلڈر کا کوئی نمائندہ ان سے ملنے نہیں آیا۔ جس کی وجہ سے بنیادی سہولیات کا مطالبہ کرنے والے مکینوں کو شدید مایوسی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا میں گوگل میپ کار پارکنگ کی تلاشی میں مدد کرے گا

لیکن ان کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے ان کی مہم جاری رہے گی۔ وہ بلڈر اور اتھارٹی کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.