ETV Bharat / state

تربیتی پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 6:27 PM IST

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ٹریننگ لے رہے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا. اس تقریب میں تمام کامیاب تربیتی پولیس اہلکاروں نے شرکت کی، اور پاسنگ آؤٹ پریڈ کی۔ تمام کامیاب طلباء کو پولس سپریٹینڈنٹ آکاش تومر نے سند اور یادگار اور دیکر اعزاز سے نوازا۔

ٹرینی پولس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ٹرینی پولس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ٹریننگ لے رہے پولس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا احتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں تمام کامیاب ٹرینی پولس اہلکاروں نے شرکت کی اور پاسنگ آؤٹ پریڈ کی. تمام کامیاب طلباء کو پولس سپریٹینڈنٹ آکاش تومر نے سند اور یادگار دیگر اعزاز سے نوازا۔

ٹرینی پولس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

بارہ بنکی کے پولس لائین گراؤنڈ میں رنگا رنگی تقریب میں سب سے پہلے تمام پولس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی. اس کے بعد پولس سپریٹینڈنٹ نے مختلف امتحانات میں اعلیٰ پائےدان والے ٹرینی پولس اہلکاروں کا مومینٹو اور سند دیکر اعزاز سے سرفراز کیا. اس کے بعد پولس سپریٹینڈنٹ نے انہیں عہدے اور ذمہ داری کی حلف دلائی-

یہ پولس اہلکار اب مختلف اضلاع میں پاکستان پولس کی خدمات دیں گے. پاسنگ آؤٹ پریڈ میں کامیاب طلبہ نہایت خوش نظر آئے. اور انہوں نے اعتماد دلایا کہ وہ اپنی خدمات ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں گے. وہیں ایس پی آکاش طومر نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ یہاں جو ان اہلکاروں نے ٹریننگ حاصل کی ہے اس سے وہ اپنی خدمات آسانی سے دے سکیں گے-

Intro:بارہ بنکی میں ٹریننگ لے رہے پولس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا احتمام کیا گیا. اس تقریب میں تمام کامیاب ٹرینی پولس اہلکاروں نے شرکت کی. اور پاسنگ آؤٹ پریڈ کی. تمام کامیاب طلبہ کو پولس سپریٹینڈنٹ آکاش تومر نے سند اور یادگار دیکر اعزاز کیا.

Body:بارہ بنکی کے پولس لائین گراؤنڈ میں رنگا رنگی تقریب میں سب سے پہلے تمام پولس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی. اس کے بعد پولس سپریٹینڈنٹ نے مخطلف امتحانات میں اعلیٰ پائےدان والے ٹرینی پولس اہلکاروں کا مومینٹو اور سند دیکر اعزاز سے سرفراز کیا. اس کے بعد پولس سپریٹینڈنٹ نے انہیں عہدے اور ذمہ داری کی حلف دلائی. یہ پولس اہلکار اب مخطلف اضلاع میں پاکستان پولس کی خدمات دیں گے. پاسنگ آؤٹ پریڈ میں کامیاب طلبہ نہایت خوش نظر آئے. اور انہوں نے اعتماد دلایا کہ وہ اپنی خدمات ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں گے. وہیں ایس پی آکاش طومر نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ یہاں جو ان اہلکاروں نے ٹریننگ حاصل کی ہے اس سے وہ اپنی خدمات آسانی سے دے سکیں گے.
بائٹ اندر پال سنفھ، پولس اہلکار پگڑی لگائے ہوئے
بائیٹ آکاش تومر، پولس سپریٹینڈنٹ کیپ لگائے ہوئے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.