ETV Bharat / state

Pasmanda Muslim Mahaaz Protests دانش انصاری کی حمایت میں پسماندہ مسلم محاذ کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 1, 2023, 4:47 PM IST

Updated : Feb 1, 2023, 5:11 PM IST

اتر پردیش حکومت میں وزیر دانش آزاد انصاری کی حمایت میں اتر پردیش نوئیڈا کے سیکٹر 8 میں آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کے کارکنان نے نعرہ بازی کی اور کہا کہ ہم اپنے وزیر کی توہین برداشت نہیں کریں گے۔Pasmanda Muslim Mahaaz Protests

Etv Bharat
Etv Bharat
دانش انصاری کی حمایت میں پسماندہ مسلم محاذ کا احتجاج

نوئیڈا:یوم جمہوریہ کے موقع پر اترپردیش کے وزیراعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی کے پروگرام میں سابق وزیر محسن رضا نے موجودہ حکومت میں اقلیتی وزیر دانش آزاد انصاری کو دھکا دے کر نشست پر بیٹھنے نہیں دیا تھا،اس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہوا،اس کے بعد سے ہی پسماندہ مسلم محاذ کے کارکنان نے مختلف مقامات پر احتجاج کیا اور اس کی شدید مذمت کی۔ اترپردیس کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ضلع صدر سرور انصاری نے بتایا کہ ہمارے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پسماندہ مسلم کو اہمیت دیتے ہیں لیکن سابق وزیر محسن رضا نے ہمارے لیڈر کی توہین کی ہے۔ وہ فوٹو فریم میں آنے کے لئے ڈپٹی وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک کے پاس بیٹھنا چاہتے تھے۔ ان کی یہ حرکت یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے پروگرام میں بے ضابطگی کی دلیل ہے۔

اسی تناظر میں نوئیڈا کے سیکٹر 8 میں آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کے کارکنان نے مظاہرہ کیا۔اس موقع پر ضلع صدر سرور انصاری ،ضلع سیکرٹری محبوب ملک، ہاشم کسار، ڈسٹرکٹ انچارج،حاجی سلیم نائب صدر،ایڈووکیٹ احمد ضیاء الحق ارشاد ،محمود ،مجیب رانا، اصغر ملک محمد یوسف انصاری عثمان اسلام جمشید خلیل احمد محمد اویس بھولا رنکو موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Farmer Protest in Muzaffarnagar مظفرنگر میں کسانوں کا احتجاج جاری، مختلف ریاستوں کے کسانوں کی آمد کا سلسلہ شروع

آپ کو بتا دیں کہ بی جے پی کافی عرصے سے مسلمانوں کو کئی زمروں میں تقسیم کرنے کی غرض سے ان کے درمیان جاتی رہی ہے جس کے نتائج اس صورت میں دیکھنے اور سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔Conclusion:Pasmanda Muslim Mahaaz protests in support of Danish Ansari

Last Updated : Feb 1, 2023, 5:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.