ETV Bharat / state

'طلبہ آج بھی آن لائن تعلیم سے محروم ہیں'

اوپو انڈیا کے نائب صدر اور ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے سربراہ تسلیم عارف نے کہا کہ رواں برس چیلینجز سے پر رہا ہے، بڑی تعداد میں طلبہ آج بھی آن لائن تعلیم سے محروم ہیں۔

'طلبہ آج بھی آن لائن تعلیم سے محروم ہیں'
'طلبہ آج بھی آن لائن تعلیم سے محروم ہیں'
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 9:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں پسماندہ اور محروم طبقات کے بچوں کو اوپو کمپنی آن لائن تعلیم فراہم کرے گی، اس کے لئے کمپنی نے ضلع میں وال آف نالج پروگرام کا افتتاح کیا ہے۔

'طلبہ آج بھی آن لائن تعلیم سے محروم ہیں'

اوپو کمپنی کے سی ایس آر (کارپوریٹ سوشل ریسپانس بلٹی ) کے تحت اس پروگرام کو انجام دے گی،
اس پروگرام کی باقاعدہ شروعات پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے کی تھی۔

وال آف نالج ایک اسٹینڈ الون یونٹ ہے، جس کے ساتھ کئی موبائل ایک ٹیبل پر رکھے ہوئے ہیں، اس کے سامنے ایک بڑی ایل ای ڈی اسکرین ہے جو بچوں کو ورچوئل تعلیم مہیا کراتی ہے۔

اس سے محروم بچوں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور ان کی ڈیجیٹل دلچسپی میں اضافہ ہوگا۔

اوپو انڈیا کے نائب صدر اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے سربراہ تسلیم عارف نے کہا کہ رواں برس چیلینجز سے پر رہا ہے، بڑی تعداد میں بچے آج بھی آن لائن تعلیم سے محروم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوو انڈیا میں ہم نے( بی دی لائٹ ٹو اسپریڈ دی لائٹ )کے تحت طلباء کے درمیان علم کی روشنی پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس پہل کے تحت اپوو انڈیا موبائل کی آسان تکنیک مہیا کر رہی ہے جو ملک کے چھوٹے چھوٹے بچوں تک پہنچ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.