کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ دو ماہ سے زیادہ ملک میں سبھی عبادت گاہ بند ہیں لیکن آج سے حکومت کی ہدایت کے مطابق سبھی عبادت گاہ کھولی گئی ہیں جس میں صرف ایک وقت میں 5 ہی افراد کو عبادت کرنے کی اجازت ملی ہے۔
'صرف پانچ ہی افراد مسجد میں نماز ادا کریں گے' - مفتی محمد خالد حمید
حکومت کی ہدایت کے مطابق آج سے سبھی مذہبی مقامات کو کھولنے کے فیصلے کو لےکر علی گڑھ شہر کے مفتی محمد خالد حمید صاحب قبول نہیں کر پا رہے ہیں کیونکہ کہ اب بھی صرف پانچ ہی افراد مسجد میں نماز ادا کر پائیں گے۔
علی گڑھ: صرف پانچ ہی افراد مسجد میں نماز ادا کریں گے