ETV Bharat / state

نوئیڈا کی بگڑتی صورتحال پر آن لائن اجلاس

ڈی ڈی آر ڈبلیو اے نے نوئیڈا شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر آر ڈبلیو اے اور سماجی تنظیموں کا ایک آن لائن اجلاس منعقد کیا۔

Online meeting on the deteriorating situation in Noida
نوئیڈا کی بگڑتی صورتحال پر آن لائن اجلاس
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 8:08 PM IST

ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کے چیئرمین این پی سنگھ کی زیرصدارت اجلاس میں سیکیورٹی پر وسیع پیمانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جس میں کہا گیا کہ پولیس سڑک پر کم دکھائی دیتی ہے اور سیکٹرز میں پولیس کا گشت بہت کم ہے۔ جب تک پولیس پوری طرح سے متحرک نہیں ہو گی تب تک شرپسندوں کو اسی طرح کا حوصلہ ملتا رہے گا۔

Online meeting on the deteriorating situation in Noida
نوئیڈا کی بگڑتی صورتحال پر آن لائن اجلاس

آر ڈبلیو اے اور سماجی تنظیمیں مشترکہ طور پر ایسی جگہوں پر روشنی کا بندوبست کرائیں جہاں اندھیرا ہو اور ایسی جگہوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں جہاں سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں ہیں۔ جب سے کمیشنری نظام نافذ ہوا ہے تب سے اب تک کوئی نیا پیکٹ نہیں بنایا گیا ہے، اس سمت میں بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں سیکٹر 62 اسٹیلر پارک سوسائٹی کے رہائشی نوجوان اکشے کالرا کے قتل پر اظہار تعزیت کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین این پی سنگھ نے کہا کہ اکشے کالرا کا قتل انتہائی افسوسناک ہے۔

ڈی ڈی آر ڈبلیو اے امن و امان کو بہتر بنانے کے لئے ایک مہم چلا کر انتظامیہ کو بیدار کرنے کے لئے کام کرے گا۔ میڈیا انچارج راگھویندر دوبے نے کہا کہ پولیس کی کافی تعداد کے باوجود اس طرح کے واقعات امن و امان پر سوالیہ نشان ہیں۔ قتل کرنے والے شرپسند عناصر کی جلد گرفتاری ہونی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.