ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس کمشنریٹ کی کارکردگی پرعوام سے تبادلہ خیال - Police Commissioner Alok Singh noida

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں پولیس کمشنریٹ کے قیام کے ایک سال مکمل ہوگئے ہیں۔

one year performance of the police commissionerate in noida
پولیس کمشنریٹ کی کارکردگی پر عوام سے تبادلہ خیال
author img

By

Published : Jan 14, 2021, 7:59 PM IST

نوئیڈا میں پولیس کمشنر آلوک سنگھ کی سربراہی میں اس سلسلے میں سہہ روزہ آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس کمشنریٹ کی کارکردگی پر عوام سے تبادلہ خیال

پولیس کمشنریٹ بننے کے بعد امن و امان کے نظام کے بارے میں شہریوں سے مشورہ و تجاویز طلب کرنے کے مقصد سے تھانہ سطح پر مختلف قسم کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس کمشنر آلوک سنگھ ورچوئل میٹنگ کے ذریعہ اس اہم پروگرام میں شامل ہوئے اور شہریوں سے تبادلہ خیال کیا۔

عوام نے بنیادی طور پر پولیس کمشنریٹ کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے کے لئے پولیس فورس میں اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی۔

اس سلسلے میں مقامی افراد نے موجودہ ماحول اور حالات سے ہم آہنگی اور زیادہ موثر اور اسمارٹ پولیسنگ کے لئے پولیس فورس کو جدید الیکٹرانک سامان مہیا کرنے کی تجاویز پیش کیں۔

لوگوں نے یہ بھی کہا کہ پولیس کو شہریوں کے ساتھ سلوک مزید بہتر کرنے چاہئیں۔

اس موقع پر چوتھے درجے کے ملازمین کو کمبل اور مٹھایاں تقسیم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.