ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کورونا پازیٹیو مریض کے گاؤں میں کرفیو جیسے حالات

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کورونا وائرس کا پازیٹیو مریض ملنے کے بعد مریض کے گاؤں کرفیو جیسے حالات ہیں پروٹوکول کے تحت اس گاؤں میں تمام کاروائی مکمل کرلی گئی ہیں۔

کورونا پازیٹیو مریض کے گاؤں میں کرفیو جیسے حالات

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 8:51 PM IST

گاؤں میں آنے جانے پر پابندی ہے اور لاک ڈاؤن کی سختی سے پابندی کرائی جا رہی ہے، انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حالات قابو میں ہیں اور لوگ خوفزدہ نہ ہوں۔

کورونا پازیٹیو مریض کے گاؤں میں کرفیو جیسے حالات

ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے بتایا کہ کورونا وائرس کے مریض کا علاج ضلع کے علاقے سترِکھ کے سی ایچ سی میں کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کے اہل خانہ کو مییو میڈکل کالج میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کورونا پازیٹیو کے اس مریض نے جن جن افراد سے رابطہ کیا ہے ان سب کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اور پروٹوکول کے تحت جو بھی کاروائی کی جاتی ہیں وہ سب مکمل کر لی گئی ہیں، حالات پوری طرح سے قابو میں ہیں لوگ خوفزدہ نہ ہوں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔

گاؤں میں اب کرفیو جیسے حالات ہیں، سبھی لوگوں کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے، گاؤں کے اندر جانے والے تمام چھ راستوں پر بیریکیٹنگ کر دی گئی ہے تاکہ لوگ آمد و رفت نہ کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.