ETV Bharat / state

نوئیڈا: اسکول کی دیوار گرنے سے ایک بچے کی موت، دو زخمی - نوئیدا میں اسکول کی دیوار گری

نوئیڈا تھانہ فیز 3 کے علاقہ چھجراسی کالونی میں شنی مندر کے قریب اسکول کی دیوار گرنے سے آج پڑوس کی ایک کچی آبادی میں میں رہنے والا 14 سالہ وکرم ہلاک اور دو بچے زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ شام کے وقت پیش آیا۔

اسکول کی دیوار گرنے سے ایک بچے کی موت
اسکول کی دیوار گرنے سے ایک بچے کی موت
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 10:46 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق، جانکی نامی خاتون کا کنبہ وہاں جھگی بنا کر رہتا ہے۔ جانکی سبزی فروش تھی، کچی آبادی (جھگی)کے قریب کی دیوار منہدم ہونے سے جانکی کا بیٹا اس کی زد میں آگیا، اس کو فوری قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے جانکی کے 14 سالہ بیٹے وکرم کو مردہ قرار دے دیا۔ اس حادثے میں دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس میں، جانکی کی بیٹی اور اس کی سہیلی شامل ہیں، جو قریبی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

واضح رہے گی کی نوئیڈا و اطراف میں وقفہ۔ وقفہ سےبارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے اسکول کی دیوار منہدم ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.