ETV Bharat / state

World Children's Day: بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا - مرادآباد کی خبریں

منتظمین نے کہا اس پروگرام کو منعقد کئے جانے کا مقصد بچوں کے اندر چھپی قابلیت اور ہنر کو ابھارنا ہے۔ ان کے ٹیلینٹ کو ابھارنے تعلیمی معیار کو بڑھانے اور بچوں کے اندر صاف صفائی کی بیداری پیدا کرنے لئے ہم نے اس پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔

بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Nov 22, 2021, 4:23 PM IST

اترپردیش کے مرادآباد میں سارڈ سوسائٹی فار آل راؤنڈ ڈولپمینٹ پروگرام کے تحت چائلڈ لائن دفتر کے میدان میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

سارڈ سوسائٹی فار آل راؤنڈ ڈولپمینٹ کی صدر لوتکا جیکب نے بتایا کہ 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے چائلڈ لائن دفتر میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کو منعقد کئے جانے کا مقصد بچوں کے اندر چھپی قابلیت اور ہنر کو ابھارنا ہے۔ ان کے ٹیلینٹ کو ابھارنے اور ان کے تعلیمی معیار کو بڑھانے اور بچوں کے اندر صاف صفائی کی بیداری پیدا کرنے لئے ہم نے اس پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔

بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

تقریبا دو سال سے کورونا وائرس وبا کے چلتے بچوں کے پروگرام منعقد نہیں ہو رہے تھے کافی وقت کے بعد بچوں کے ٹیلینٹ کو ابھارنے اور ان کی حوصلہ افزائی کےلیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.