انڈین آئل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کے مابین نے اس سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط بھی کی۔
اس موقع پر ضلعی مجسٹریٹ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور کمپنی کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی اور کہا کہ وہ بھی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت ضلع میں دوسرے ترقی یافتہ کام کریں۔
پروگرام ک بعد ایگڑیکٹو ڈائریکٹر اور انڈین آئل کے دیگر عہدیداروں نے کلکٹریٹ کے احاطے میں جاپانی ٹکنالوجی کی مدد سے تیار شدہ جنگلات کا بھی دورہ کیا۔
اس پروگرام میں انڈین آئل کارپوریشن کے ایگزیکٹو نے ڈی ایم سے بات کی اور کہا کہ چونکہ ریاست کے ضلع گوتم بدھ میں انڈین آئل کارپوریشن کا ہیڈ آفس واقع ہے، اس لیے اس تناظر میں ان کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔
ساتھ میں انہوں نے کہا کہ انڈین آئل کارپوریشن کے توسط سے وہ ضلع میں ترقی یافتہ کام کریں گے اور انتظامیہ کے ساتھ بڑے منصوبے بھی شروع کریں گے۔