ETV Bharat / state

تنخواہیں نہ ملنے سے نرسنگ عملہ کا احتجاج - دہلی کارپوریشن کے کستوربا ہسپتال

عالمی وبا کے پیش نظر سست معیشت کی وجہ سے کستوربا ہسپتال میں تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے سے نرسنگ عملہ مشتعل ہوگیا۔

تنخواہیں نہ ملنے سے نرسنگ عملہ کا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 10:45 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں دہلی کارپوریشن کے کستوربا ہسپتال میں تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے سے ناراض نرسنگ آفیسر اور نرس عملہ نے دو گھنٹے کی 'پین ڈاؤن سٹرائیک' کرکے اپنی ناراضگی ظاہر کی اور کارپوریشن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

تنخواہیں نہ ملنے سے نرسنگ عملہ کا احتجاجی مظاہرہ

تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان نرسز نے کہا کہ جہاں ہم ایک طرف عالمی وبا کوڈ-19 کے خلاف فرنٹ لائن جنگجو کی حیثیت سے لڑ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ہمیں تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے مالی طور پر پیسے کی کمی سے لڑنا پڑ رہا ہے۔

عالمی وبا کے پیش نظر سست معیشت کی وجہ سے کستوربا ہسپتال میں تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے سے نرسنگ عملہ مشتعل ہوگیا

انہوں نے کہا کہ اب مالی حالت بدتر ہوتی جا رہی ہے، اور لوگ ذہنی جنگ کے ساتھ مالی جنگ بھی لڑ رہے ہیں، عہدیدار اور رہنما اپنے کانوں کو بند کیے ہوئے بیٹھے ہیں،کوئی سنوائی نہیں ہے۔

نرس عملہ کا کہنا ہے کہ 'ایک طرف ہمارے لیے تالیاں بجتی ہیں، لیکن پچھلے تین ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کے باعث ہمارے سامنے معاشی بحران پیدا ہوگیا ہے

نرس عملہ کا کہنا ہے کہ 'ایک طرف ہمارے لیے تالیاں بجتی ہیں، لیکن پچھلے تین ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کے باعث ہمارے سامنے معاشی بحران پیدا ہوگیا ہے'۔

ناراض نرس سٹاف نے کہا کہ 'مجبوری کی وجہ سے ہم نے صرف دو گھنٹے کی پین ڈاؤن سٹرائیک کی ہے، اگر ہماری تنخواہ نہیں ملتی ہے تو ہم غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر مجبور ہوجائیں گے'۔

خلاف فرنٹ لائن جنگجو کی حیثیت سے لڑ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ہمیں تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے مالی طور پر پیسے کی کمی سے لڑنا پڑ رہا ہے

بتا خیال رہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن پر بی جے پی کا قبضہ ہے، دہلی میں کورونا انفیکشن کے معاملات پہلے سے ہی بڑھ رہے ہیں، اگر فرنٹ لائن وارئیرز نرسنگ عملہ ہڑتال پر چلا جاتا ہے تو صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.