ETV Bharat / state

آگرہ کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ - یونیورسٹی کا شعبہ تاریخ اب اس تجویز پر نظر ڈال

یوگی حکومت نے تاج نگری آگرہ کا نام تبدیل کرکے 'اگروان' رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں امبیڈکر یونیورسٹی کے ماہرین سے بھی مشورہ طلب کیا ہے۔

آگرہ کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 12:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے آگرہ شہر میں واقع امبیڈکر یونیورسٹی سے نام کے تاریخی پہلو کو دیکھنے کے لئے کہا گیا ہے۔ یونیورسٹی کا شعبہ تاریخ اب اس تجویز پر غوروخوض کررہا ہے۔

میڈیا رپورٹز کے مطابق یوگی حکومت آگرہ کا نام تبدیل کرکے 'اگروان' رکھنے کا منصوبہ کر رہی ہے کیونکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس جگہ کو اگراون کے نام سے جانا جاتا تھا۔ تاریخ داں اور ماہرین سے کہا گیا ہے کہ جب اگراوان کا نام تبدیل کرکے آگرہ کر دیا گیا تھا تو ان حالات اور وقت کا جائزہ لیا جائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اترپردیش حکومت نے الہ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج کر دیا تھا اور تاریخی ریلوے اسٹیشن مغل سرائے کا نام تبدیل کرکے دیندال اپادھیائے کے نام پر رکھا گیا ہے۔

Intro:Body:

Now Yogi Adityanath govt plans to change Agra's name to Agravan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.