ETV Bharat / state

بنکروں کو بجلی بلوں میں آسانی سے سبسڈی نہیں ملے گی - اتر پردیش خبریں

اترپردیش میں یوگی حکومت کے نئے فرمان سے مئو ضلع کے بنکر سکتے میں ہیں۔ اس کی وجہ ہے کہ بنکروں کو بجلی بلوں میں اب آسانی سے سبسڈی نہیں ملے گی۔

بنکروں کو بجلی بلوں میں آسانی سے سبسڈی نہیں ملے گی
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 11:36 AM IST

سبسڈی والے بل جاری کرنے سے قبل محکمہ توانائی اور محکمہ ہینڈلوم اینڈ ٹیکسٹائل کی مشترکہ ٹیم تفتیش کرے گی۔ یہی ٹیم طے کرے گی کہ کس بنکر کو سبسڈی دی جائے اور کسے نہیں۔

بنکروں کو بجلی بلوں میں آسانی سے سبسڈی نہیں ملے گی، دیکھیں ویڈیو

فی الوقت بنکروں کو ایک کنکشن پر 144 روپے ماہانہ بجلی بل ادا کرنی ہوتی ہے۔ اس کے لئے صرف محکمہ ہینڈلوم اینڈ ٹیکسٹائل کی جانب سے جاری شناختی کارڈ ہی کافی ہوتا ہے۔ لیکن یوگی حکومت کے نئے فرمان کے دائرے سے باہر ہونے والے بنکروں کو کمرشیئل زمرے کے بل ادا کرنے ہوں گے۔ یہ رقم ہزاروں روپے میں بھی ہو سکتی ہے۔ ایک پسماندہ بنکر خاندان کے لئے اتنی رقم کا انتظام ممکن نہیں ہے۔

بنکر پاورلوم پر ایک ساڑی تقریباً تین گھنٹے میں تیار کرتا ہے۔ ایک دن میں 12 گھنٹے کام کرنے کے بعد بھی وہ تین ساڑی سے زیادہ تیار نہیں کرپاتا۔ ایک ساڑی کی مزدوری چالیس روپے ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں بنکروں کے لئے اپنے آبائی پیشے کو خیر باد کہنا مجبوری ہوگی۔ بنکروں نے حکومت سے اپنے نئے فرمان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:اتر پردیش میں اقتدار پزیر یوگی حکومت کے نئے فرمان سے مئو ضلع کے بنکر سکتے میں ہیں. وجہ ہے کہ بنکروں کو بجلی بلوں میں اب آسانی سے سبسڈی نہیں ملے گی. سبسڈی والے بل جاری کرنے سے قبل محکمہ توانائی اور محکمہ ہینڈلوم اینڈ ٹیکسٹائل کی مشترکہ ٹیم تفتیش کرے گی. یہی ٹیم طے کرے گی کہ کس بنکر کو سبسڈی دی جائے اور کسے نہیں.

Body:فی الوقت بنکروں کو ایک کنکشن پر 144 روپے ماہانہ بجلی بل ادا کرنے ہوتے ہیں. اس کے لئے صرف محکمہ ہینڈلوم اینڈ ٹیکسٹائل کی جانب سے جاری شناختی کارڈ ہی کافی ہوتا ہے. لیکن یوگی سرکار کے نئے فرمان کے دائرے سے باہر ہونے والے بنکروں کو کامرشیئل زمرے کے بل ادا کرنے ہوں گے . یہ رقم ہزاروں روپے میں بھی ہو سکتی ہے. ایک پسماندہ بنکر خاندان کے لئے اتنی رقم کا انتظام ممکن نہیں ہے.

Conclusion:بنکر پاورلوم پر ایک ساڑی تقریباً تین گھنٹے میں تیار کرتا ہے. ایک دن میں بارہ گھنٹے کام کرنے کے بعد بھی وہ تین ساڑی سے زیادہ تیار نہیں کرپاتا. ایک ساڑی کی مزدوری چالیس روپے ہوتی ہے. ایسی صورت میں بنکروں کے لئے اپنے آبائی پیشے کو خیر باد کہنا مجبوری ہوگی. بنکروں نے حکومت سے اپنے نئے فرمان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

بائٹ. الم دار حسین، بنکر (گلے میں لال دوپٹہ)
اصغر علی، بنکر
انل کمار سریواستو ،اسسٹنٹ کمشنر، ہینڈ لوم اینڈ ٹیکسٹائل ،مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.