ETV Bharat / state

حادثے کی اطلاع دینے والا 'اسمارٹ ہیلمیٹ'

آئی آئی ٹی کانپور میں چل رہی ہیکتھون میں چننئی کے کار پاگم کالج آف انجینئرنگ کے طلبا وطالبات نے خاص طریقے کا ہیلمیٹ تیار کیا ہے، اس ہیلمیٹ میں لگا سینسر اور جی پی ایس حادثہ کی اطلاع ایمبولینس اور اہل خانہ کو فراہم کرے گا۔

اب اسمارٹ ہیلمیٹ سے بچےگی جان
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 2:22 PM IST

Updated : Jul 14, 2019, 4:03 PM IST

بھارت میں ہر چار منٹ میں ایک فرد کا سڑک حادثے میں موت ہوتی ہے، جس کی وجہ ہے ہر برس تقریبا 5 لاکھ افراد سڑک حادثے میں ہلاک ہوتے ہیں۔ ان میں سے 30 فیصد افراد کا وقت پر علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت ہوجاتی ہے۔،لیکن اب ایسا نہیں ہوگا ،کیوں کہ چنئی کے آئی آئی ٹی کالج کے طلبا وطالبات ایک ایسا ہیلمیٹ تیار کیا ہے جو حادثے کی اطلاع فوری طور پر ایمبولینس اور اہل خانہ کو دے گی۔

اب اسمارٹ ہیلمیٹ سے بچےگی جان

اتنا ہی نہیں اس ہیلمیٹ میں لگے سینسر اور جی پی ایس کی مدد سے وہ ان سب کو حادثے کا لوکیشن بھی بھیجےگا ،تاکہ اس جگہ پر پہنچنے میں کوئی دشواری نہ پیدا ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انجینئرنگ طلبہ کا تیار کیا گیا خاص ہیلمیٹ۔۔
۔کانپور آئی آئی ٹی میں چل رہے پروگرام میں چننئی کارپاگم ایجینئرنگ کالج کے طلبا نے اسمارٹ ہیلمیٹ تیار کیا ہے۔

اب اسمارٹ ہیلمیٹ سے بچےگی جان
اب اسمارٹ ہیلمیٹ سے بچےگی جان

۔طلباء نے کہا ہے کہ بڑھ رہے سڑک حادثات کے مد نظر ایسا ہیلمیٹ تیار کرنے کا خیال آیا جو حاددثے کی اطلاع کے ساتھ ساتھ جگہ کے بارے میں اطلاع فراہم کرے۔

عام ہیلمیٹ کا استعمال کیا گیا ہے۔۔
اسمارٹ ہیلمیٹ میں ایک عام ہیلمیٹ کا استعمال کیا گیا ہے، جس کے اندر مختلف طرح کے سینسر سمیت جی پی ایس لگے ہیں ۔

۔ہیلمیٹ میں ایک میموری لگی ہے، جس میں اہل خانہ کے موبائل نمبرز محفوظ رہیں گے۔

۔جی پی ایس کے ذریعہ حادثے والے جگہ کے پاس تھانہ اور ایمپولینس کو میسج یہ ہیلمیٹ پہنچائےگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 14, 2019, 4:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.