ETV Bharat / state

نومبر: ٹریفک بیداری کا مہینہ

بھارت میں ماہ نومبر کو ٹریفک بیداری کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

نومبر: ٹریفک بیداری مہینہ
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:51 PM IST

بھارت کے دیگر حصوں کی طرح ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں بھی ٹریفک بیداری مہینہ کے آغاز کے ساتھ ہی اس سے متعلق متعدد پروگرام کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ نے ٹریفک ماہ کے تحت شروع کی جانے والی بیداری مہم کا افتتاح کیا.

ٹریفک ماہ کے تحت ماہ بھر لوگوں کو ٹریفک قانون کے تحت بیدار کیا جائے گا.

خیال رہے کہ بارہ بنکی میں پٹیل تراہے پر بیداری کیمپ کا افتتاح کیا.

نومبر: ٹریفک بیداری مہینہ

اس موقع پر لوگوں کو ٹریفک قانون کے تئیں بیدار کیا گیا.

لوگوں سے گاڑی چلاتے وقت ہیلمیٹ اور سیٹ بیلٹ لگانے کی درخواست کی گئی، ساتھ ہی ٹریفک قانون پر عمل نہ کرنے پر ہونے والے نقصانات سے بھی آگاہ کیا گیا.

اس تقریب میں سڑک حادثوں کا شکار ہو نے والے لوگوں نے اپنے تجربات بھی بتائے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹریفک قانون کی اہمیت بھی بیان کی۔

اس اس کے علاوہ ڈرامے کے ذریعے لوگوں کو بیدار بھی کیا گیا.

جب کہ ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ نے ہر برس اس قسم کے ہونے کے باوجود بیداری نہ ہونے پر حیرانی کا اظہار کیا.

Intro:بارہ بنکی میں ٹریفک ماہ کا آغاز ہو گیا ہے. ہر برس پورے ملک میں نومبر ماہ کو ٹریفک ماہ کے طور پر منایا جاتا ہے. ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ نے ٹریفک ماہ کے تحت شروع کی جانے والی بیداری مہم کا افتتاح کیا. ٹریفک ماہ کے تحت ماہ بھر لوگوں کو ٹریفک رول کے تحت بیدار کیا جائے گا.

Body:بارہ بنکی میں پٹیل تراہے پر بیداری کیمپ کا افتتاح کیا. اس موقع پر لوگوں کو ٹریفک رول کے تئیں بیدار کیا گیا. لوگوں سے گاڑی چلاتے وقت ہیلمیٹ اور سیٹ بیلٹگانے کی اپیل کی گئی ساتھ ہی ٹریفک رول فالو نہ کرنے پر ہونے نقصانات سے بھی آگاہ کیا گیا.
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی، ڈائیس سے وردی میں

اس تقریب میں سڑک حادثوں کا شکار ہو چکے لوگوں نے اپنے تجربات بھی بتائے ساتھ ہی انہوں نے ٹریفک رول کی اہمیت بھی بیان کیا. اس اس کے الاوا ڈرامے کے ذریعے لوگوں کو بیدار بھی کیا. جبکہ ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ نے ہر برس اس قسم کے ہونے کے باوجود بیداری نہ ہونے پر حیرانی کا اظہار کیا.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم، چیک شرٹ میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.