ETV Bharat / state

Nomination Process Continues in Meerut: میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 5:59 PM IST

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 UP Assembly Election کے پیشِ نظر پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے 14 فروری سے میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے، مختلف سیاسی جماعتوں سےامیدوار اپنا پرچہ داخل کر رہے ہیں۔

میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری
میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 UP Assembly Election کے حوالے سے ضلع میرٹھ کے مختلف اسمبلی سیٹوں کے لیے پرچۂ نامزدگی Nomination process Continues in Meerutداخل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے پیش نظر کثیر تعداد میں امیدوار پرچۂ نامزدگی کے لیے ضلع کلکٹریٹ پہنچ رہے ہیں۔

ویڈیو

اس دوران سبھی امیدوار اپنے اپنے علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے علاوہ تعلیم کے شعبے میں کام کرنے کی بات کررہے ہیں حالانکہ وہ خود غیر تعلیم یافتہ ہیں۔

میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری
میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری
میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری
میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری

وہیں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار چھٹی کلاس پوس ہونے کے باوجود خود کو پی ایچ ڈی ہونے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ خود تعلیم حاصل نہ کر سکے لیکن اپنی قوم کے لیے تعلیم کی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کریں گے۔

میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری
میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کا سلسلہ جاری

میرٹھ کی سات اسمبلی سیٹوں کے لیے پرچۂ نامزدگی Nomination process Continues in Meerut کی شروعات کے ساتھ جس طرح سے ان حلقوں سے امیدوار پرچۂ نامزدگی کے لیے کلکٹریٹ پہنچ رہے ہیں اور عوام کی خدمت کرنے کی بات کررہے ہیں یہ ان کی قابلیت سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کس طرح سے عوام کی خدمت کر پائیں گے یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.