ETV Bharat / state

نوئیڈا: دوسرے روڈ سیفٹی ویک کا آغاز

نوئیڈا میں روڈ سیفٹی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔اس روڈ سیفٹی مہم کے تحت لوگوں میں ٹریفک کے تئیں بیداری پیدا کرنا اور ٹریفک کے اصولوں پر عمل آوری کو یقینی بنانا ہے۔

روڈ سیفٹی
روڈ سیفٹی
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 9:31 AM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں دوسرے روڈ سیفٹی ہفتہ کا آج سے آغاز کیا گیا ہے ۔یہ روڈ سیفٹی 24 ستمبر سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔

روڈ سیفٹی

اس روڈ سیفٹی مہم کا مقصد لوگوں کو ٹریفک کے قوانین سے آگاہ کرنا اور ٹریفک کے اصولوں پر عمل آوری کو یقینی بنانا ہے ۔تاکہ حادثات پر قابو پایا جاسکے۔اس دوران شہری ٹریفک قوانین پر عمل آوری کرتے ہوئے خود کو اور دوسروں حوادث سے بچنے کے لئے آگاہ کرینگے ۔

روڈ سیفٹی ویک کے تحت لوگوں کے درمیان محفوظ ڈرائیونگ پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔اس دوران روڈ سیفٹی کے لئے تشہیری بائیک بھی روانہ کی گئی جو اے آر ٹی آفس سے شروع ہوکر کر ٹریفک آفس پر ختم ہوئی۔

اے آر ٹی او ڈیپارٹمنٹ اور ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کاوشوں سے یہ ٹریفک سیفٹی ویک شروع کی گئی ہے۔
ڈی سی پی ٹریفک پولیس نوئیڈا گنیش پی ساہا نے کہا کہ ہمیں سڑک پر دورانِ سفر ٹریفک قوانین پر عمل کرکے مہذب شہری ہونے کا ثبوت پیش کرنا چاہیے-

مزید پڑھیں:نوئیڈا: مصروف اوقات میں ڈی این ڈی پر ٹریفک کے حالات بدتر

روڈ سیفٹی ویک کے حوالے سے شہر کی مختلف شاہراہوں پر پمفلٹس اور دیگر ذرائع سے ٹریفک قوانین پر عمل آوری کی یقینی بنانے کے شہریوں سے اپیل کی جائیگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.