ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کے نئے لہر کو دیکھتے ہوئے الرٹ جاری

انتظامیہ نے 9 دسمبر کے بعد انگلینڈ سے آنے والے لوگوں کی آر ٹی پی سی آر ٹیسٹنگ کی ہدایت جاری کی تھی۔ اس تاریخ سے اب تک 220 لوگ انگلینڈ سے واپس لوٹے ہیں۔ ان میں سے 60 لوگوں کی آر ٹی پی سی آر ٹیسٹنگ کی جا چکی ہے جبکہ 60 مشکوک افراد کا اب بھی کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

نوئیڈا: کورونا کے نئے لہر کو دیکھتے ہوئے الرٹ جاری
نوئیڈا: کورونا کے نئے لہر کو دیکھتے ہوئے الرٹ جاری
author img

By

Published : Dec 27, 2020, 9:35 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں انتظامیہ کورونا کے نئے لہر کو دیکھتے ہوئے الرٹ ہو گئی ہے۔

دراصل انگلینڈ میں کورونا کی نئی لہر نے وہاں کے لوگوں میں خوف و دہشت پیدا کر دی ہے۔ اس حوالے سے سینکڑوں کی تعداد میں انگلینڈ سے لوٹے افراد نوئیڈا آئے ہیں۔

نوئیڈا: کورونا کے نئے لہر کو دیکھتے ہوئے الرٹ جاری

وہیں انتظامیہ نے 9 دسمبر کے بعد انگلینڈ سے آنے والے لوگوں کی آر ٹی پی سی آر ٹیسٹنگ کی ہدایت جاری کی تھی۔ اس تاریخ سے اب تک 220 لوگ انگلینڈ سے واپس لوٹے ہیں۔

ان میں سے 60 لوگوں کی آر ٹی پی سی آر ٹیسٹنگ کی جا چکی ہے جبکہ 60 مشکوک افراد کا اب بھی کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے، جن کے بارے میں محکمہ صحت کی ٹیم جانکاری حاصل کر رہی ہے۔
وہیں کورونا سے متاثر پائی گئی دو خواتین کو گریٹر نوئیڈا کے جیمز کے خصوصی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دیپک اوہری کے مطابق 'ڈاکٹرز کی ٹیم انگلینڈ سے واپس آنے والے لوگوں کے پتہ ذات پر گئی لیکن بہت سارے لوگوں کا پتہ غلط تھا۔ کچھ لوگ لکھنؤ سمیت دیگر اضلاع سے تھے۔ 60 افراد گھر پر نہیں ملے، بعض کے گھروں پر تالے لگے تھے۔ جن کے بارے میں محکمہ صحت معلومات جمع کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.