ETV Bharat / state

نوئیڈا: سماج وادی پارٹی کی 51 رکنی کمیٹی کا اعلان

سماج وادی پارٹی نوئیڈا اتر پردیش ڈسٹرکٹ رورل کی جانب سے سیکٹر 70 میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں اتر پردیش سدبھونا سمیتی کے چیئرمین اور ایم ایل سی راکیش یادو مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 3:47 PM IST

سماج وادی پارٹی نوئیڈا
سماج وادی پارٹی نوئیڈا

پریس کانفرنس کے دوران راکیش یادو نے سناجوادی پارٹی کی 51 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا جس میں رگھویندر دوبے کو جنرل سکریٹری اور ترجمان کی جبکہ سنجے تیاگی کو خزانچی کی ذمہ داری سونپی گئی۔

سماج وادی پارٹی نوئیڈا

اس 51 رکنی کمیٹی میں تسلیم خان، مکیش بالمیکی، پھول سنگھ یادو، ببلو چوہان، ستپال ناگر اور اومیر بنسل کو نائب صدور مقرر کیا گیا۔

اس کے علاوہ نور الحسن، محسن سیفی، انکِت یادو، رشی شرما، رامپال وشوکرما، ستپال پہلوان، وپن چوہان، منوج پرجاپتی، رنکو یادو، کرم ویر چودھری، امِت گوتم، دیپو یادو، موہت یادو اور وکی تنور کو سکریٹری کے عہدے کے لیے مقرر کیا گیا۔

اس موقع پر ایم ایل سی راکیش یادو نے کہا کہ 'بی جے پی حکومت میں کسانوں کے ساتھ ناانصافی کی ہورہی ہے۔ انصاف مانگنے پر جیلوں میں ڈال دیا جا رہا ہے۔ سماجوادی پارٹی ہمیشہ کسان دوست رہی ہے اور ان کی تحریک میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

اس موقع پر نئے مقرر کردہ ضلعی صدر مہیندر یادو اور ضلعی جنرل سکریٹری رگھویندر دوبے نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے انہیں جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہے اسے پوری ایمانداری اور محنت سے نبھانے کی کوشش کریں گے۔

اس دوران ضلعی صدر اندرا پردھان، قومی ترجمان راجکمار بھاٹی، سابق صدر فقیر چند ناگر، دیویندر اوانا، سوبے یادو، دلویر یادو، سید آفاق، سابق امیدوار اشوک چوہان، ونود یادو، جگویر نمبردار، جگت چودھری، سورج رانا، سُریندر گوتم اور انیل یادو سمیت بڑی تعداد میں رہنما و کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.