ETV Bharat / state

نوئیڈا میں روڈ سیفٹی ویک کا آغاز

نوئیڈا میں 2020 کے پہلے روڈ سیفٹی ویک کا آج سے آغاز ہوگیا جبکہ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسرسیکٹر 33 نوئیڈا گوتم بودھ نگر کے دفتر سے روڈ سیفٹی بیداری کے لیے پروموشنل گاڑی روانہ کی گئی۔

Noida launches road safety week
نوئیڈا میں روڈ سیفٹی ویک کا آغاز
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 10:30 PM IST

پروموشنل گاڑی کو ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر ہمیش تیواری نے پرچم دکھا کر روانہ کیا۔ اس گاڑی کے ذریعہ ضلع کے مختلف علاقوں جیور، دادری، ربوپورہ، دنکور و دیگر دیہی علاقوں میں شعور بیداری مہم چلائی جائے گی۔

اس سلسلہ میں مختلف گاڑیوں کے ڈیلرز کے تعاون سے بینرز، پوسٹرز اور پمفلٹ وغیرہ بھی تقسیم کیا جائے گا۔

اس دوران نوئیڈا کے 12 آلودگی مراکز کا اچانک معائنہ بھی کیا گیا اور شرکاء کو آلودگی سے متعلق سرٹیفکیٹ کی ضرورت اور گاڑیاں میں آلودگی کے معیار کو بروقت جانچنے کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا، اس کے ذریعے آلودگی کو کم کرنے میں ہرشہری کے اہم کردار پر زور دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.