ETV Bharat / state

Noida News: کھلے عام فائرنگ کا ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار - video of gun firing goes viral accused arrested

نوئیڈا تھانہ سیکٹر 113 پولیس نے کھلے عام فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ یہ گرفتاری مقامی لوگوں کی شکایت اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ Noida Gun firing Accused Arrested

Noida: video of gun firing goes viral, accused arrested
Noida News: کھلے عام فائرنگ کا ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 7:21 AM IST

نوئیڈا: تھانہ سیکٹر 113 پولیس نے کھلے عام فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزم کی شناخت پرمود کے طور پر ہوئی ہے جن کا تولق پرتھلا خنجر پور سے ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک کار، ایک پستول اور زندہ کارتوس برآمد کیے ہیں۔ Noida Gun firing Accused Arrested

پرتھلہ کھنجر پور کے رہنے والے انکت یادو نے پولیس کو دی گئی شکایت میں بتایا ہے کہ رات ان کا کزن منیش اور اس کا دوست راجہ اگروال اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے۔ تبھی پرتھلا خنجر پور سے تعلق رکھنے والے پرمود یادو اپنی کار میں آیا اور ان کے کزن منیش کے گھر کے باہر یک یک فائرنگ شروع کردی، خوش قسمتی سے وہ بچ گئے۔ انکت یادو نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ رات تقریباً 8:30 بجے پیش آیا۔

ویڈیو

بتادیں کہ فائرنگ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے گوتم بدھ نگر پولیس کمشنریٹ نے کہاکہ پولیس اسٹیشن سیکٹر 113 کو اطلاع دی گئی ہے۔ پولیس اس معاملے میں کارروائی کر رہی ہے۔ وائر ویڈیو اور انکت کی شکایت پر پولیس نے ملزم پرمود کو گرفتار کیا ہے۔ Noida Gun firing Accused Arrested

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.