ETV Bharat / state

Girl Batters Mother To Death With Frying Pan: نوئیڈا میں بیٹی نے والدہ کا قتل کیا - نوئیڈا میں قتل

شہر نوئیڈا کے سیکٹر 77 میں بیٹی نے ماں کو سر پر روٹی بنانے والے توے سے مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے لڑکی کو ناری نکیتن بھیج دیا ہے۔ Noida Girl Batters Mother to Death

نوئیڈا میں بیٹی نے والدہ کا کیا قتل
نوئیڈا میں بیٹی نے والدہ کا کیا قتل
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 2:31 PM IST

نوئیڈا: ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر-77 میں واقع انترکش کینوال سوسائٹی میں ایک دردناک معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک بیٹی نے ماں کو سر پر روٹی بنانے والے توے سے مار کر قتل کر دیا۔ Noida Teen Girl beats Mother to Death

بتایا جا رہا ہے کہ 'کسی بات کو لے کر جھگڑا ہو گیا جس کے بعد بیٹی نے اپنی ماں کے سر پر توا دے مارا جس کے بعد وہ زخمی ہو کر زمین پر گر گئی۔ زخمی خاتون کو علاج کے لیے قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ Murder in noida

نوئیڈا میں بیٹی نے والدہ کا کیا قتل

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لڑکی کو ناری نکیتن بھیج دیا ہے۔

دراصل نوئیڈا کے سیکٹر-77 کے انترکش کینوال سوسائٹی میں رہنے والی انورادھا (34) ایچ بلاک کی 14ویں منزل پر رہتی ہیں۔ انورادھا اصل میں شاہدرہ کی رہنے والی تھیں۔ ان کی شادی 16 برس قبل دہلی کے رہنے والے برجیش راٹھور سے ہوئی تھی۔

انورادھا نے شادی کے 5 سال بعد ہی الگ رہنا شروع کر دیا۔ دونوں سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ انورادھا اپنی 14 سالہ بیٹی کے ساتھ رہتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Brutal Murder of JDU Worker: جے ڈی یو کارکن کے قتل کے پیچھے کی حقیقت کیا ہے؟ 'وائرل ویڈیو'

ایڈیشنل ڈی سی پی رن وجے سنگھ نے بتایا کہ 'متوفی انورادھا اپنی بیٹی کے ساتھ فلیٹ میں رہتی تھی۔ مقتول کی بیٹی نابالغ ہے اور دونوں میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس نے نابالغ لڑکی کو ناری نکیتن بھیج دیا ہے۔' Additional DCP Ranvijay Singh on Noida Murder Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.