ETV Bharat / state

نوئیڈا: چار چور گرفتار، 60 موبائل برآمد

پولیس نے بتایا کہ برآمد شدہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ لونی بارڈر ضلع غازی آباد میں ایک موبائل شاپ سے چوری کے ہیں۔

Noida: Four thieves arrested, 60 mobile phones recovered
نوئیڈا: چار چور گرفتار، 60 موبائل برآمد
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 9:11 PM IST

نوئیڈا سیکٹر 24 تھانے کی پولیس نے چار چوروں کو گرفتار کیا ہے، جن کے قبضے سے چوری کے 60 موبائل، ایک لیپ ٹاپ اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

Noida: Four thieves arrested, 60 mobile phones recovered
نوئیڈا: چار چور گرفتار، 60 موبائل برآمد

پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ بس اسٹینڈ کے آس پاس مسافروں سے لوٹ پاٹ کرتے تھے، پولیس نے چاروں ملزمان بھرت سنگھ، ساجد، شہادت ولد انور حسین عبد المتین ولد عبد الجبار کو مورنا بس اسٹینڈ کے قریب سے گرفتار کیا۔

جن کے قبضے سے مختلف کمپنیوں کے 60 موبائل فون، چوری کا ایک لیپ ٹاپ اور ایک پستول 315 بور، ایک زندہ کارتوس اور دو غیر قانونی چاقو برآمد ہوئے۔

پولیس نے بتایا کہ برآمد شدہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ لونی بارڈر ضلع غازی آباد میں ایک موبائل شاپ سے چوری کے ہیں۔ ان چاروں کے خلاف غازی آباد اور نوئیڈا کے مختلف تھانوں میں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.