ETV Bharat / state

نوئیڈا ایمپلائز ایسوسی ایشن کا انتخاب کل ہوگا - Noida Employees Union President Raj Kumar Chaudhary

نوئیڈا ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر راج کمار چودھری نے آج ایک پریس کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے اپنے پینل کا منشور جاری کیا اور اپنی جیت کا دعویٰ بھی کیا۔

نوئیڈا ایمپلائز ایسوسی ایشن کا الیکشن 25 اگست کو ہوگا

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 4:39 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں نوئیڈا ایمپلائز ایسوسی ایشن کا الیکشن 25 اگست کو ہوگا، ایک ہزار سے زائد نوئیڈا اتھارٹی کے ملازمین ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

اس دوران موجودہ نوئیڈا ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر راج کمار چودھری نے ایک پریس کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے اپنے پینل کا منشور جاری کیا اور اپنی جیت کا دعویٰ بھی کیا۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کشل پال پینل سے ہمارا کوئی مقابلہ نہیں ہے، ایسوسی ایشن کے سبھی عہدوں پر ہمارے امیدوار جیت درج کر رہے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس درمیان پریس کانفرنس میں اس پینل کی حمایت کرنے والی ایسوسیشن کے سربراہان بھی موجود تھے۔ جنہوں نے موجودہ صدر کی حمایت کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ راج کمار پینل کا مقابلہ کشل پال چودھری کے پینل سے ہے جو اس سے قبل 14 سال تک ایسوسی ایشن کے صدر رہے تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.