ETV Bharat / state

نوئیڈا: انتظامیہ نے چار ہوٹلز کو ٹیک اوور کیا - لاک ڈاؤن

کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنے زد میں لے لیا ہے اور اب بھارت میں بھی کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے انتظامیہ نے ہوٹلز کو ٹیک اوور کیا۔

نوئیڈا: انتظامیہ نے چار ہوٹلز کو ٹیک اوور کیا

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 1:57 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا میں سب سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہیں، جہاں تقریباً متاثرین کی تعداد 48 پہنچ چکی ہے۔

نوئیڈا: انتظامیہ نے چار ہوٹلز کو ٹیک اوور کیا
نوئیڈا: انتظامیہ نے چار ہوٹلز کو ٹیک اوور کیا

انتظامیہ نے حالات کے پیش نظربڑی کارروائی کرتے ہوئے گریٹر نوئیڈا کے چار ہوٹلز کو ٹیک اوور کیا ہے۔ جن میں ریڈیسن بلیو، سوائے شوٹس، انسل پلازہ اور اسٹیلر جم خانہ شامل ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس عالمی وبا کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے یہاں قیام کا انتظام ہوگا۔

وہیں ایک دن قبل مہیش شرمانے 100 بیڈ کورونا متاثرین کے لیے وقف کر دیا تھا، اس کے بعد نوئیڈا میں ایک یونٹ کی جانب سے اگلے ایک ماہ میں دس ہزار وینٹی لیٹر بنا کر مرکزی حکومت کو سونپا جائے گا۔

نوئیڈا: انتظامیہ نے چار ہوٹلز کو ٹیک اوور کیانوئیڈا: انتظامیہ نے چار ہوٹلز کو ٹیک اوور کیا

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے مسلسل مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے چلتے ہسپتالوں میں آئیسولیشن وارڈ بھی کم پڑ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.