ETV Bharat / state

نوئیڈا میں بورڈ امتحانات میں نقل روکنے کے لیے لائحہ عمل تیار - بورڈ امتحانات

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں آنے والی نسلوں کا مستقبل اور تخلیقی صلاحیتوں کو محفوظ بنانے کے لیے نوئیڈا انتظامیہ نے بورڈ امتحانات میں نقل پر روک لگانے کے لئے لائحہ عمل تیار کیا ہے۔

نوئیڈا میں بورڈ امتحانات میں نقل روکنے کے لیے لائحہ عمل تیار
نوئیڈا میں بورڈ امتحانات میں نقل روکنے کے لیے لائحہ عمل تیار
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 5:00 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:04 PM IST

نوئیڈا کے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے آئندہ بورڈ کے امتحانات کو نقل کے بغیر اور کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ اپنے کیمپ آفس میں نفاذاتی کاموں کے جائزہ اجلاس کے دوران افسران کو ضروری ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر حکومتی ترجیحات کے مطابق بورڈ امتحانات کی تمام تیاریاں بروقت مکمل کر لیں۔
نیز یہ بھی کہا کہ امتحانی مراکز پر یہ بات واضح کردی جانی چاہئے کہ نقل ہونے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سخت کارروائی کی جائے گی، کیونکہ ضلعی انتظامیہ پورے ضلع میں بورڈ کے تمام امتحانات کو نقل سے پاک کرنے کے لئے پابند عہد ہے۔
ساتھ میں جن متعلقہ محکمہ جاتی افسران کی بورڈ امتحانات میں ڈیوٹی لگائی گئی ہے ان کو بروقت تربیت فراہم کی جائے اور کسی بھی طرح کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بورڈ کے امتحان کے سلسلے میں کی جانے والی دیگر تیاریوں کو متعلقہ حکام کے ذریعہ وقت پر مکمل کیا جائے۔
ضلع مجسٹریٹ کے زیر اہتمام منعقد اس اہم اجلاس میں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے عہدیداروں کو بھی واضح ہدایات دی ہیں کہ نفاذ کے کام میں تیزی لاتے ہوئے ان کے ذریعہ ایک آگاہی پروگرام عمل میں لایا جائے۔ خالص کھانے کی اشیاء عام شہریوں کے لئے میسر ہوں۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے قومی فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت معیارات کے مطابق مستحقین کو راشن فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی سپلائی آفیسر کو ضروری ہدایات بھی فراہم کیں۔

Intro:بورڈ امتحانات میں ہونے والی نقل پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ کا لائحہ عمل تیارBody:نوئیڈا میں بورڈ کے امتحانات میں نقل روکنے کے لیے لائحہ عمل تیار

نوئیڈا:
تخلیقی صلاحیتوں کو دبانے اور آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے نوئیڈا انتظامیہ نے بورڈ امتحانات میں نقل پر روک لگانے کے لئے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے
نوئیڈا کے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے آئندہ بورڈ کے امتحانات کو نقل کے بغیر اور کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ اپنے کیمپ آفس میں نفاذاتی کاموں کے جائزہ اجلاس کے دوران افسران کو ضروری ہدایات دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر حکومتی ترجیحات کے مطابق بورڈ امتحانات کی تمام تر تیاریاں بروقت مکمل کر لیں۔ نیز یہ بھی کہا کہ تمام سنٹر انتظامیہ پر یہ بات واضح کردی جانی چاہئے کہ کسی بھی امتحانی مراکز پر نقل ہونے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سخت کارروائی کی جائے گی کیونکہ ضلعی انتظامیہ پورے ضلع میں بورڈ کے تمام امتحانات کو نقل سے پاک کرنے کے لئے پابند عہد ہے۔ اس کے لئے ، متعلقہ محکمہ جاتی افسران جن کی بورڈ کی امتحانات میں ڈیوٹی لگا دی گئی ہے ان کو بروقت تربیت فراہم کی جائے ۔کسی بھی طرح کی کوتاہی منظورنہیں۔

بورڈ کے امتحان کے سلسلے میں کی جانے والی دیگر تیاریوں کو متعلقہ حکام کے ذریعہ وقت پر مکمل کیا جائے۔ ضلع مجسٹریٹ کے زیر اہتمام منعقدہ اس اہم اجلاس میں ، محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے عہدیداروں کو بھی واضح ہدایات دی ہیں کہ نفاذ کے کام میں تیزی لاتے ہوئے ان کے ذریعہ ایک جامع آگاہی پروگرام عمل میں لایا جائے۔ خالص کھانے کی اشیاء عام شہریوں کے لئے میسر ہوں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے قومی فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت معیارات کے مطابق مستحقین کو راشن فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی سپلائی آفیسر کو ضروری ہدایات بھی فراہم کیں۔Conclusion:Noida administration plan to prevent copy (naqal)in board examination in Noida
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.