ETV Bharat / state

نوئیڈا: ہدف کے حصول کے لیے کانگریس کی تنظیم سازی کا عمل تیز - کسانوں کا استحصال

عوامی سطح پر جس شدت کے ساتھ بی جے پی کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو تنقید اور احتجاج کا سامنا ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا میں کانگریس نے تنظیم سازی کا عمل تیز کردیا ہے۔

Noida: Accelerate the process of organizing the Congress to achieve the goal
نوئیڈا: ہدف کے حصول کے لیے کانگریس کی تنظیم سازی کا عمل تیز
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 3:48 PM IST

عوامی رائے اور نظریات کو تبدیل کرنا گراس روٹ لیول تک موجود رہنماوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اسی لئے اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں کانگریس نے بلاک صدور بھی نامزد کردیے۔ کانگریس مطلوبہ ہدف کے حصول میں تنظیم سازی کے عمل پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

نوئیڈا: ہدف کے حصول کے لیے کانگریس کی تنظیم سازی کا عمل تیز

کانگریس کی تنظیم سازی مہم میں عوامی طور پر غیر معمولی جوش و خروش بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس کی شروعات ویسٹ بلاک سے ہوئی جس میں ریاستی سکریٹری اور ضلع کے انچارج سنیل وشنوئی اور ریاستی تنظیم سازی کے صدر ڈاکٹر سنجیو شرما بھی موجود تھے۔

Noida: Accelerate the process of organizing the Congress to achieve the goal
نوئیڈا: ہدف کے حصول کے لیے کانگریس کی تنظیم سازی کا عمل تیز

مزید پڑھیں: درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاج

اس موقع پر سٹی صدر شہاب الدین نے کہا کہ مستقبل میں تمام سرکاروں نے عوام اور کسانوں کا استحصال کیا ہے۔ اس لئے اب وقت آ پہنچا ہے کہ کانگریس کو مضبوط کر کے اسے اقتدار میں لایا جائے۔ اس کے لیے زمینی سطح پر تیاری ضروری ہے۔ بلاک صدور اپنی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے نبھا کر عوام کو کانگریس کی پالیسیوں سے ہم کنار کرائیں۔

اس موقع پر دنیش اوانہ، مکیش یادو، پرشوتم ناگر، گوتم اوانہ،جاوید خان، ستیندر شرما اور لیاقت چودھری وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.