ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا سے 3 مریضوں کی موت - کورونا سے 3 مریضوں کی موت

نوئیڈا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج اس وبا سے 3 اموات ہوئیں۔

Noida: 3 patients die from corona
نوئیڈا: کورونا سے 3 مریضوں کی موت
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 10:55 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا ضلع گوتم بودھ نگر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس وبا کو روکنے کےلیے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

حکومت کے تمام تر احتیاطی اقدامات اور تدابیر کے باوجود آج وائرس سے 3 مریضوں کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 152 نئے کیسز پائے گئے۔

دوسری طرف ضلع میں آج 178 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ اب تک ضلع میں کل 20،445 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اس وبا سے اب تک 80 اموات ہوئی ہیں۔ نوئیڈا میں فی الحال 1276 فعال کیسیز ہیں جن کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.