ETV Bharat / state

راہل گاندھی کے ٹوئٹ کی تنقید

ریاست اترپردیش کے ہردوئی میں آج ایک ذاتی پروگرام میں شریک ہونے آئے اترپردیش حکومت کے شہری ترقیات کے وزیر سریش کھنہ نے کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی پران کے کیے گئے ٹوئٹ پر سخت تنقید کی ہے۔

حکومت کے وزیر نے کیا راہل گاندھی پر پلٹوار
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 8:46 AM IST

Updated : Aug 7, 2019, 3:24 PM IST

جموں وکشمیرکو خصوصی درجہ ملنے والی دفعہ 370 کے خاتمہ کے بعد کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کے ٹویٹ پراترپردیش حکومت کے وزیر سریش کھنہ نے پلٹوار کیا ہے، سریش کھنہ نے کہا کی راہل گاندھی کی بات کی کیا اہمیت ان کی بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ہے۔

حکومت کے وزیر نے کیا راہل گاندھی پر پلٹوار

شہری ترقی کے وزیرسریش کھنہ نے کہا کہ عوام نے ان کو ان کے علاقے میں ناپسند کیا ہے اور انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نےکہا کہ راہل گاندھی 15 برس تک امیٹھی کے ایم پی رہے، وہاں ان کی مقبولیت بالکل ختم ہوگئی ہے، اس لیے ان کی بات کی اب کوئی اہمیت نہیں ہے۔

Intro:ملک میں کشمیر کا مددہ دفعہ 370 ہٹنے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے ٹویٹ کے بعد اتر پردیش حکومت کے وزیر سریش خننا نے پلٹوار کیا ہے، سریش خننا نے کہا کی راہول گاندھی کی بات کی کیا اہمیت ان کی بات کو کوئی سیریسلی نہیں لیتا ہے_Body:ہردوئ میں آج ایک ذاتی پروگرام میں شریک ہونے آئے اتر پردیش حکومت کے شہری ترککی وزرا کے وزیر سریش خننا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر ان کے کیے گئے ٹویٹ کو لے کر نشانہ سادھا ہے _Conclusion:شہری ترقی وزراء کے وزیر سریش خننا نے کہا کہ عوام نے ان کو ان کے علاقے میں نقار دیا، جو 15 سال جس علاقے میں یہ خود ایم پی رہے وہاں ان کی حیثیت نہیں تھی کہ وہاں انتخابات میں فتح حاصل کر پائیں، ان کی بات کی کیا اہمیت ان کی باتوں کو کوئی سریوسلی نہیں لیتا ہے_
Last Updated : Aug 7, 2019, 3:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.