ETV Bharat / state

یوگی کے وزیراعلی چہرہ ہونے پر بی جے پی سے اتحاد نہیں:راج بھر - بی جے پی سے اتحاد نہیں

یوپی حکومت میں سابق کابینی وزیر راج بھر نے کہا کہ '27 اکتوبر کو ہم اپنی پارٹی کی یوم تاسیس منائیں گے اور اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے۔'

یوگی کے وزیراعلی چہرہ ہونے پر بی جے پی سے اتحاد نہیں:راج بھر

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 10:45 PM IST

سہیل دیو سماج پارٹی(سی بی ایس پی) صدر راج بھر نے ہفتہ کو کہا کہ 'اگر بی جے پی ہمارے تمام مطالبات کو تسلیم کر لیتی ہے پھر بھی اگر پارٹی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں الیکشن لڑے گی تو ان کی پارٹی بی جے پی سے اتحاد نہیں کرے گی۔'

اوم پرکاش راج بھر نے کہا کہ 'جس طرح وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ ہر میٹنگ میں یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کررہے ہیں۔ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے آنے والا اسمبلی انتخابات یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں ہی لڑا جائے گا اور اس طرح کے حالات میں یقینی طور سے ہم بی جے پی کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔'

یہ بھی پڑھیں: اوم پرکاش راج بھر اویسی کے ساتھ حیدرآباد چلے جائیں اور اپنا نام تبدیل کرلیں: انیل راج بھر

یوپی حکومت میں سابق کابینی وزیر راج بھر نے کہا کہ '27 اکتوبر کو ہم اپنی پارٹی کی یوم تاسیس منائیں گے اور اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے۔'

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.