ETV Bharat / state

نیٹ، جے آر ایف میں اے ایم یو طلبا کی شاندار کامیابی

عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ بائیوٹیکنالوجی اور جیولوجی کے نو طلبا و طالبات نے نیٹ اور جے آر ایف میں کامیابی حاصل کی ہے۔

amu
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
author img

By

Published : Feb 10, 2021, 4:53 PM IST

اے ایم یو کے شعبہ بائیوٹکنالوجی (ایم ایس سی) کی طالبہ بشریٰ قاضی نے سی ایس آئی آر ۔ نیٹ کے مقابلہ جاتی امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اسی طرح جیولوجی شعبہ کے آٹھ طلباء نے نیٹ / جے آر ایف میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایم ایس سی، شعبہ بائیوٹکنالوجی کی طالبہ بشریٰ قاضی نے لائیو سائنس میں نیٹ کا امتحان دیا اور 29 واں رینک حاصل کیا۔

انٹر ڈسپلنری بائیوٹکنالوجی یونٹ، اے ایم یو کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر وسیم احمد صدیقی نے اس کامیابی پر بشریٰ قاضی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اسی طرح جے آر ایف میں جیولوجی شعبہ کے طالب علم محمد شاہ رخ نے 28 ویں رینک، غلام نبی نے 29 ویں رینک، محمد شاویز نے 50 ویں رینک اور سلطان عظیم نے 56 ویں رینک حاصل کی ہے۔ وہیں، نیٹ میں کامل احمد نے 21 ویں رینک، پنیت کمار مشرا نے 23 ویں رینک، محمد صدیق اکبر نے 79 ویں رینک اور محمد مونس ملک نے 144 ویں رینک حاصل کی ہے۔

مزید پڑھیں:

کاس گنج معاملہ: زخمی پولیس اہلکار اے ایم یو میڈیکل کالج میں زیر علاج

شعبہ جیولوجی پروفیسر اے ایچ ایم احمد نے کامیاب طلباء و طالبات کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.