ETV Bharat / state

بارہ بنکی: نیکیتا تومر کے انصاف لیے کینڈل مارچ

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سنیچر کی شب سماجی تنظیم راشٹریہ بیٹی بچاؤ منچ کی جانب سے ہریانہ کی نیکیتا تومر کو انصاف دلانے کو لیکر کینڈل مارچ نکالا اور قتل کے ملزمین کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

candle march for nikita in barabanki
نیکیتا تومر کے انصاف لیے کینڈل مارچ
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:49 PM IST

راشٹریہ بیٹی بچاؤ منچ کے زیر اہتمام کینڈل مارچ کیا گیا۔ سترکھ ناکہ واقعہ امبیڈکر پارک میں کینڈل مارچ کے لیے کثیر تعداد میں خواتین اور مرد جمع ہوئے۔

دیکھیں ویڈیو

مظاہرین نے ہاتھو میں موم بتی لیکر، نعرہ بازی کرتے ہوئے پٹیل تراہی تک مارچ کیا۔

اس موقع پر راشٹریہ بیٹی بچاؤ منچ صدر اجئے کمار واجپائی نے کہا کہ، 'عوام کو ایسے مسائل کے خمیازہ بھگتنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔'

انہوں نے حکومتوں کی آگاہ کیا کہ، 'اگر ایسی واردات کے ملزمین پر جلد سخت کارروائی نہیں کی گئی تو ایک روز عوام خود ان کو سزا دینے کے لئے مجبور ہو جائے گی۔'

مزید پڑھیں:

بنارسی زبان میں لڑکیوں نے خوبصورت انداز میں ہدیہ نعت پیش کیا

واضح رہے کہ حال ہی میں ہریانہ کے بلبھ گڑھ میں بی کام کی طالبہ نیکیتا تومر کی 26 اکتوبر کو شام 4 بجے بیچ سڑک پر گولی مار کر قتل کردی گئی تھی۔ اس واردات کو توصیف نامی ایک لڑکے نے اپنے ساتھی روہن کے ساتھ مل کر انجام دیا تھا۔ لڑکی کو صرف اس لیے گولی ماری گئی کیونکہ اس نے لڑکے کی شادی کی تجویز کو مسترد کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.