ETV Bharat / state

ایے ایم یو کے وائس چانسلر نےتعزیت پیش کی - سید فیصل حسن

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ہماچل پردیش کے کوللو میں بس حادثے میں اے ایم یو کے سابق طالب علم سید فیصل حسن کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

سید فیصل حسن
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 12:47 PM IST

ہلاک ہونے والے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے سابق طالب علم تھے۔

واضح ہو کے سید فیصل اے ایم یو کے جواہل لال نہرو میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس اور ڈپلومہ ان ا پتھامالوجی کی ڈگری حاصل کی تھی۔

وہ ہادی حسن حال میں میگزین کے مدیر بھی رہے ہیں۔

وائس چانسلر نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ان کی دلی ہمدردی مرحوم سید فیصل کے اہل خانہ کے ساتھ ہے اور وہ مرحوم کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔

شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ مرحوم فیصل ایک ہونہار اور لائق طالب علم تھے اور ان کا مستقبل روشن تھا ان کے انتقال کی خبر سے اے ایم یو برادری میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.