ETV Bharat / state

Newly Couple Found Hanging کشی نگر میں نئی شادی شدہ کی لاش پھندے سے لٹکی ملی - کشی نگر میں نئی شادی شدہ کی لاش پھندے سے لٹکی ملی

اتر پردیش کے کشی نگر ضلع کے کاسیا نگر میں جمعہ کو نئی شادی شدہ کی لاش پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ متوفی کی شناخت کا سیا نگر کے شکتی نگر کے رہنے والے نیلیش سنگھ کی 25سالہ بیوی منیشا سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس لاش کو قبضہ میں لے کر آگے کی کارروائی میں لگ گئی۔ Newly Wedded couple Found Hanging

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 4:21 PM IST

کشی نگر: اتر پردیش کے کشی نگر ضلع کے کاسیا نگر میں جمعہ کو نئی شادی شدہ کی لاش پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ نئی شادی شدہ کی لاش پھندے سے لٹکے ملنے کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ اطلاع ملنے کے بعدپولیس موقع پر پہنچی اور پولیس نے لاش کو قبضے میں لیا۔ Newly Couple Found Hanging

متوفی کی شناخت کاسیا نگر کے شکتی نگر کے رہنے والے نیلیش سنگھ کی 25سالہ بیوی منیشا سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔اس کی لاش بند کمرے میں پھانسی سے لٹکی ہوئی ملی۔ اس موقع پر نائب تحصیلدار کی موجودگی میں پھندے سے لاش کو اتارا گیا۔ پولیس لاش کو قبضہ میں لے کر آگے کی کارروائی میں لگ گئی۔ ایس ایچ او آشوتوش تیواری نے بتایا کہ خودکشی کی اطلاع ملی ہے۔جانچ کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Man Found Hanging in Jammu جموں میں ایک شخص کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی ملی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.