ETV Bharat / state

علی گڑھ: کوڑے دان سے نو زائیدہ بچی برآمد - 'بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ'

حکومت کی جانب سے 'بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ' کا نعرے بلند کیے جارہے ہیں، تو وہیں دوسری جانب نوزائیدہ بچیوں کو کوڑے دان کی نذر کیا جارہا ہے۔

Newborn Baby Girl Found Left in Dustbin at Aligarh
علی گڑھ: کوڑے دان سے زندہ بچی برآمد
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 5:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں تھانا کوارسی علاقے کے کوڑے دان سے ایک زندہ نوزائیدہ بچی ملنے کے بعد علاقہ میں افراتفری پھیل گئی۔

کمشنر دفتر کے قریب کوآرسی چوراہے بازار کے کوڑے دان میں بچی کو زندہ دیکھ کر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے فوری طورپر وہاں پہنچ کر بچی کو ہسپتال منتقل کردیا۔

علی گڑھ: کوڑے دان سے زندہ بچی برآمد

علی گڑھ سرکل آفیسر (سی او) انیل سمانیہ نے بتایا کہ کوآرسی چوراہے پر جو بازار لگتا ہے وہاں صبح ساڑھے دس بجے ایک بچی کپڑے میں لپٹی ہوئی زندہ پائی گئی، بچی کو فوری طور پر ضلع ملقان سنگھ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بچی کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.