ETV Bharat / state

'نئی پینشن اساتذہ کے لیے نقصان دہ' - employee

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں راشٹریہ شیکشک مہاسنگھ کی اپیل پر تنظیم سے وابستہ اساتذہ نے پرانی پینشن بحالی سمیت 14 مطالبات کو لیکر احتجاج کیا اور میمورنڈم دیا۔

'نئی پینشن اساتذہ کے لیے نقصان دہ'
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 8:19 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:48 PM IST

اساتذہ نے گنا دفتر ڈی ایم دفتر تک ریلی نکالی اور نعرے بازی کی۔

اسی دوران ضلع مجسٹریٹ کے نمائندے کو وزیر اعظم، وزیر انسانی وسائل اور ترقیات، وزیر اعظم اتر پردیش اور بیسک تعلیم محکمے کی وزیر کو میمورنڈم دیا۔

'نئی پینشن اساتذہ کے لیے نقصان دہ'

اساتذہ کا کہنا ہے کہ نئی پینشن اسکیم ان کے لیے نقصان دہ ہے۔ اس لیے پرانی پینشن بحال کی جائے۔

اس طرح کی کل 14 مطالبات اساتذہ نے حکومت کے سامنے پیش کیا ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں راشٹریہ شیکشک مہاسنگھ کی اپیل پر تنظیم سے وابستہ ٹیچرس نے پرانی پینشن بحالی سمیت 14 مطالبات کو لیکر احتجاج کیا اور میمورنڈم دیا. اس دوران ٹیچرس نے مزید نعرہ بازی بھی کی.

Body:سب سے پہلے ٹیچر بارہ بنکی کے گنا دفتر پر یکجہ ہوئے. اس کے بعد دستخت مہم کا آغاز کیا. بعد میں کثیر تعداد میں موجو ٹیچرس نے گنا دفتر ڈی ایم دفتر تک ریلی نکالی. اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ دفتر پہونچ کر مزید نعرہ بازی کی. اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ کے نمائندے کو وزیر اعظم، وزیر انسانی وسائیل اور ترقیات، وزیر اعظم اتر پردیش اور بیسک تعلیم محکمے کی وزیر کو میمورنڈم دیا. ٹیچرس کا کہنا ہے کہ نئی پینشن اسکیم ان کے لئے نقصان دیہ ہے. اسلئے پرانی پینشن بحال کی جائے. ٹیچرس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت ان کے ساتھ ملازم کی طرح سلوک کرتی ہے. یہ سب ختم ہونا چاہئے.
اس طرح کی کل 14 مطالبات ٹیچرس نے حکومت کے سامنے پیش کیا ہے.
بائیٹ سنیل سنگھ، ضلع صدر، راشٹریہ شیکشک مہاسنگھ یو پی

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.