ETV Bharat / state

تین روزہ لاک ڈاؤن کے لیے بنارس میں نئے احکامات - lockdown

کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ریاست اترپردیش میں جمعہ کی رات سے تین دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے، اس کے تحت بنارس کے لیے ایک نیا حکم جاری کیا گیا ہے۔

شہر بنارس میں تین روزہ لکا ڈاؤن کے تناظر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کووڈ-19 کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اس کو کنٹرول کرنے کے لیے 10 سے 13 جولائی کی صبح پانچ بجے تک کچھ پابندیاں نافذ کردی گئیں

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 10:36 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں تین روزہ لاک ڈاؤن کے تناظر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کووڈ-19 کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اس کو کنٹرول کرنے کے لیے 10 سے 13 جولائی کی صبح پانچ بجے تک کچھ پابندیاں نافذ کردی گئیں۔

اس لاک ڈاؤن کے تحت انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ٹاؤن)، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، میونسپل مجسٹریٹ، سبھی سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس اور تمام ایڈیشنل میونسپلٹیز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے تھانہ علاقوں میں جمعہ کی شام 10 بجے سے 13جولائی کو صبح پانچ بجے تک سخت نظر رکھیں اور لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کے سلسلے ایک اعلان شروع کریں۔

لاک ڈاؤن کے دوران راشن، دودھ، سبزیوں کی دکانیں صبح سات بجے سے صبح 10 بجے تک اور دواوں کی دکانوں کو صبح 10 بجے سے دوپہر دو بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔

شہر بنارس میں تین روزہ لکا ڈاؤن کے تناظر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کووڈ-19 کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اس کو کنٹرول کرنے کے لیے 10 سے 13 جولائی کی صبح پانچ بجے تک کچھ پابندیاں نافذ کردی گئیں
شہر بنارس میں تین روزہ لکا ڈاؤن کے تناظر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کووڈ-19 کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اس کو کنٹرول کرنے کے لیے 10 سے 13 جولائی کی صبح پانچ بجے تک کچھ پابندیاں نافذ کردی گئیں

انہوں نے ہدایت کیا ہے کہ اس کے علاوہ صرف ضروری سرگرمیاں جیسے سکیورٹی، پولیس، صفائی ملازم، میڈیکل سروسز کے اہلکار، و سرکاری ملازمین کو ڈیوٹی پر جانے کی اجازت ہوگی، اس کے علاوہ کوئی بھی شخص گھر سے باہر نہ نکلے۔

گھر سے باہر جانے والے افراد ماسک کا ضرور استعمال کریں، اور سبھی افسران رہنما ہدایات کو یقینی بنائیں۔

ڈی ایم نے بتایا کہ وارانسی میں تمام سبزی منڈی لاک ڈاون کے دن صبح دس بجے تک کھلیں گی، اور تمام مذہبی مقامات عام بند رہیں گے۔

ساون ماہ میں مندروں کو بھی عوام کے لیے بند کردیا جائے گا، اور 11 اور 12 تاریخ کو شراب کی تمام دکانیں بند رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.