ETV Bharat / state

شعبہ طبیعیات اور شعبہ مائکروبایولوجی میں نئے سربراہوں کا انتخاب - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

پروفیسر بہانوں پرکاش سنگھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کے نئے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔انہوں نے پروفیسر توحید احمد کی جگہ لی ہے۔

شعبہ طبیعیات اور شعبہ مائکروبایولوجی میں نئے سربراہوں کا انتخاب
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 4:15 PM IST

مائیکرو بایولوجی شعبہ کے چیئرمین کے لیے پروفیسر حارث منصورخان کو مقرر کیا گیا ہے ۔ انہوں نے پروفیسر محمد شاہد کی جگہ لی ہے۔ دونوں سربراہان شعبہ کی مدت کار تین برس ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پروفیسر حارث منصورخان گذشتہ 24 برسوں سے مائکروبیولوجی شعبہ میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ تدریسی و تحقیق میں سرگرم عمل ہیں۔

آئی اے ایم ایم کے یوپی چیپٹر کے نائب صدر کا عہدہ سے بھی وابستہ رہے۔ دلچسپی کی فیلڈز میں پیراجیولوجی ، نانو مائکروبیولوجی اور امیونولوجی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں : مسعود انورعلوی اے ایم یو ایگزیکیٹیو کونسل کے رکن مقرر

انھوں نے بتایا کہ 40 ایم ڈی تھیسس اور 2 پی ایچ ڈی مائکروبیولوجی تھیسس کی رہنمائی کی۔ قومی اور بین الاقوامی جریدے میں 91 سے زائد تحقیقی مقالات لکھ چکے ہیں اور مختلف کتابوں میں 13 ابواب لکھ چکے ہیں۔ اس وقت 'چوہوں میں نینو پارٹیکلز کے اینٹی مائکروبیل اور زہریلے اثرات کی تشخیص' کے عنوان سے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.