ETV Bharat / state

نیپال نے بھارتی سرحد پر سڑک کی تعمیر شروع کی - Nepal begins road construction

نیپال نے غیر قانونی طور پر اتر پردیش کے پیلی بھیت علاقہ میں بھارت نیپال سرحد پر قبضہ کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔

نیپال نے بھارتی سرحد پر سڑک کی تعمیر شروع کی

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 11:18 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع پیلی بھیت سے ملحقہ بھارت- نیپال سرحد کے نو مینس لینڈ اراضی پر نیپال نے غیر قانونی طور پر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔

پیلی بھیت کے ضلع مجسٹریٹ ویبھو شریواستو سمیت تمام اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے اور سڑک کی تعمیر کا کام رکوا دیا۔

تھانہ ہزارہ علاقے کے ٹیلہ نمبر 4 کمپنی کیمپ کے علاقے میں پیر کے روز اچانک نیپالیوں نے ہلالی شاہراہ پر نیپال کے پچوی گاؤں کے کنارے سرحد پر سڑک کی تعمیر شروع کر دی۔

نیپال نے بھارتی سرحد پر سڑک کی تعمیر شروع کی

اطلاع ملتے ہی ضلع مجسٹریٹ موقع پر پہنچ گئے اور کام کو رکوا دیا۔ اس دوران ضلع مجسٹریٹ کے ساتھ سپرنٹنڈنٹ پولیس اپنے پورے محکمہ کے ساتھ ہند-نیپال سرحد پر پہنچے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.