ETV Bharat / state

بنارس میں ٹریفک بیداری مہم کی ضرورت

ملک میں یکم ستمبر سے ٹریفک کا قانون سخت کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد اترپردیش کے معروف شہر بنارس کی عوام کو ٹریفک بیداری مہم کی سخت ضرورت ہے۔

بنارس میں ٹریفک بیداری مہم کی ضرورت
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 9:32 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:24 AM IST

شہر بنارس میں اس ٹریفک قانون کا کوئی اثر دکھائی نہیں دےر ہا ہے۔لوگ اب بھی بغیر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے گاڑی چلارہے ہیں۔

بنارس میں ٹریفک بیداری مہم کی ضرورت

انہیں قانون اور پولیس کا ذرا بھی خوف نہیں وہ پولیس کے سامنے سے بغیر ہیلمٹ کے گزرجاتے ہیں۔ لیکن پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی جاتی ہے۔
اس نئے قانون کے متعلق مسافروں سے بات چیت کی گئی تو انہوں نے کہا کہ اس قانون کا بنارس میں کوئی اثر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ قانون تو ٹھیک ہے۔ لوگ ابھی سنگل فالو کرنے لگے ہیں۔ لیکن ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال نہیں کرتے۔پولیس کی جانب سے سختی کی جانی چاہیےتاکہ لوگ قانون پر عمل کریں۔کیوں کہ یہ قانون تو عوام کے حفاظت کرنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بنارس میں عوام کے لیے قانونی بیداری مہم کی سخت ضرورت ہیں۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 6:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.