ETV Bharat / state

اے ایم یو: "قرآن کو کیسے سمجھیں" موضوع پر دو روزہ قومی سمینار - اردو نیوز اے ایم یو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے خلیق احمد نظامی سنٹر فار قرآنک اسٹڈیز میں یکم اور دو مارچ کو "قرآن کو کیسے سمجھیں" موضوع پر دو روزہ قومی سمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔

national seminar on 'how to understand quran' in aligarh muslim university
"قرآن کو کیسے سمجھیں" موضوع پر دو روزہ قومی سیمینار
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 6:46 PM IST

خلیق احمد نظامی سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر عبد الرحیم قدوائی نے بتایا کہ دو روزہ قومی سمینار کی آن لائن افتتاحی تقریب یکم مارچ کو صبح گیارہ بجے ہوگی۔ افتتاحی تقریب کی صدارت پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی کریں گے جبکہ ڈاکٹر محمد سلیم پروگرام کے کوآرڈینیٹر ہوں گے۔

افتتاحی تقریب میں httm://meet.google.com/djn-euho-hek پر لاگ ان کرکے حصہ لیا جا سکتا ہے۔

aligarh muslim university
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

مزید پڑھیں:

اے ایم یو کے دو ریسرچ اسکالرز کو آئی سی ایم آر کی سینیئر ریسرچ فیلو شپ

سمینار میں الگ الگ موضوعات پر پروفیسر یوسف امین، پروفیسر عبید اللہ فہد، پروفیسر ابوسفیان اصلاحی، ڈاکٹر ضیاء الدین ملک، ڈاکٹر ابرار احمد، ڈاکٹر ارشاد اقبال، ڈاکٹر حامد میاں مجتبیٰ فاروق، پروفیسر محمد سلیم، پروفیسر ثناءاللہ، ڈاکٹر ریحان اختر، ڈاکٹر عابد اقبال عاصم، ڈاکٹر اشہر جمال ندوی، ڈاکٹر شائستہ پروین، تبسم محی الدین، انس فلاحی، پروفیسر توقیر عالم فلاحی، مولانا رفیق سلفی، رفیق احمد، ڈاکٹر ایم محبوب الرحمان، ڈاکٹر ندیم اشرف، ڈاکٹر مجید خان، ڈاکٹر نظیر مجید، ڈاکٹر ایوب اکرم، ڈاکٹر محمد عباس، ثانیہ خان اور دیگر افراد خطاب کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.