ETV Bharat / state

نوئیڈا میں قومی لوک عدالت کا اہتمام

متعدد معاملات کو جلد از جلد نپٹانے کے غرض سے گوتم بدھ نگر میں آج یعنی (11 ستمبر 2021) کو ضلع قومی لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں متعدد معاملات کو حل کیا جارہا ہے۔

نوئیڈا: معاملات کو جلد نمٹانے کے غرض سے قومی لوک عدالت کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 4:12 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی لکھنؤ اور ڈسٹرکٹ جج گوتم بدھ نگر کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق 11 ستمبر 2021 کو ضلع گوتم بدھ نگر میں قومی لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں متعدد معاملات کو حل کیا جارہا ہے۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی گوتم بدھ نگر میں قومی لوک عدالت سے متعلق ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے سکریٹری جے ہند کمار سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'قومی لوک عدالت میں کل مجرمانہ کمپاؤنڈبل کیسز، فیملی معاملات، موٹر وہیکل ایکسیڈنٹ ایکٹ کیسز، بجلی اور پانی سے متعلقہ معاملات، سیکشن 138 این آئی ایکٹ کیسز، لینڈ ریونیو تنازعات، سروس سے متعلقہ معاملات کے ساتھ ساتھ دیگر مفاہمتی تنازعات نپٹائیں جائیں گے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ معزز ڈسٹرکٹ جج کی قیادت میں گزشتہ ایک ماہ سے مختلف سطحوں پر تیاریوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ قومی لوک عدالت میں پہنچ سکیں اور اپنے مقدمات کے تصفیے کو یقینی بنا سکیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.