ETV Bharat / state

عرس کے موقع پر نعتیہ محفل - درگاہ حضرت دادا میاں خواجہ صوفی محمد احمد عرف منے میاں عنایتی کا عرس

مرادآباد میں درگاہ حضرت دادا میاں خواجہ صوفی محمد احمد عرف منے میاں عنایتی سالانہ عرس عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

مقامی شعرا نے اپنی بہترین آواز میں اپنے کلام پیش کیے

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 4:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے محلہ لاکڑی والان میں واقع درگاہ حضرت دادا میاں خواجہ صوفی محمد احمد عرف منے میاں عنایتی رحمت اللہ علیہ کا 47 واں سالانہ عرس عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

عرس کے موقع پر نعتیہ محفل

تین روزہ چلنے والے اس عرس میں زائرین کی آمدورفت جاری ہے، اسی ضمن میں کووڈ-19 کی وجہ سے مختصر ہی لوگ درگاہ پر آرہے ہیں۔

مقامی شعرا نے اپنی بہترین آواز میں اپنے کلام پیش کیے
مقامی شعرا نے اپنی بہترین آواز میں اپنے کلام پیش کیے

عرس کے دوران سوشل ڈسٹینس کا خاص خیال رکھتے ہوئے سبھی کو سینیٹائزر کا استعمال کرایا جارہا ہے۔

مرادآباد میں نعتیہ محفل کا انعقاد
مرادآباد میں نعتیہ محفل کا انعقاد

عرس کے پہلے دن بعد نماز عشاء ایک نعتیہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شعرا نے اپنی بہترین آواز میں اپنے کلام پیش کیے، اور سامعین نے نعتیہ محفل کا لطف اٹھایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.