ETV Bharat / state

نسیم الدین کو اترپردیش کانگریس میڈیا سیل کی ذمہ داری

کبھی بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی کے بے حد خاص رہے نسیم الدین صدیقی کو اترپردیش کانگریس کے میڈیا سیل کا انچارج بنایا گیا ہے۔

naseemuddin siddiqui
نسیم الدین صدیقی
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 3:59 PM IST

نسیم الدین صدیقی کا کانگریس میں بڑھ رہا یہ قد اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے نسیم الدین کو اترپردیش کانگریس کمیٹی نے یہ عہدہ دیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ستیش اجمانی کو اترپردیش کانگریس کمیٹی میں خزانچی بنایا گیا ہے۔

ریاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ کانگریس نے بی ایس پی سپریمو مایاوتی کے کبھی دایاں ہاتھ رہے نسیم الدین صدیقی کو اہم عہدہ دے کر اگلے سال ہونے والے اترپردیش کے اسمبلی انتخابات سے پہلے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے۔

اترپردیش میں بندیل کھنڈ کے قدآور لیڈر نسیم الدین صدیق بی ایس پی سے قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ بی ایس پی سے باہر ہونے کے بعد پارٹی نے ان کی رکنیت بھی ختم کرادی تھی۔

مزید پڑھیں:

مظفر نگر تاجروں اور ہندو مذہبی تنظیموں کا احتجاج

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کو اپنے چہرے کے طور پر پیش کرنا چاہتی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.