ETV Bharat / state

ندوۃ العلما میں بھی طلبا کا احتجاج - شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعیہ ملیہ اسلامیہ، سمیت ملک کی مختلف یونیورسٹیز اور ریاستوں میں جاری شہری ترمیمی ایکٹ کی آنچ اب لکھنؤ پہنچ چکی ہے، جہاں طلبا نے احتجاجی مظاہرے کیے۔

ندوۃ العلما میں بھی طلبا کا احتجاج
ندوۃ العلما میں بھی طلبا کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 1:41 PM IST

Updated : Dec 16, 2019, 2:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے درالحکومت لکھنؤ میں واقع معروف مدرسہ ندوۃ العلما ہند کے طلبا کی جانب سے بھی ایک احتجاجی مظاہرے شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیا گیا، جس میں سینکڑوں طلبا شامل ہوئے، جس طلبا کی جانب سے 30 سیکنڈ کے لیے پتھراؤ کیے جانے کی بھی خبریں ہیں۔

ندوۃ العلما میں بھی طلبا کا احتجاج

شہریت میں بل کے خلاف ملک بھر میں مسلسل احتجاج بڑھتا جارہا ہے، جامیہ ملیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طالبہ نے بڑی تعداد میں اس بل کے خلاف احتجاج کیا گیا، لیکن پولیس نے ظالمانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے طلبا پر جم کر لاٹھیاں برسائی، اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ اس سے بڑی تعداد میں طلبا شدید زخمی ہوگئے۔

اسی کے خلاف آج مدرسہ کے معروف مدرسہ ندوۃالعلما کے طلبا نے اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

ندوۃ العلماء کے طلبہ بڑی تعداد میں مدرسہ سے باہر آکر حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے، اس کے بعد طلبہ اور پولیس کے درمیان بحث شروع ہوگئی۔

واضح رہے کہ شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں ہورہے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اسی ضمن میں اے ایم یو انتظامیہ نے کچھ اہم فیصلے کیے ہیں۔

خیال رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم ایو) اور شہر انتظامیہ کے درمیان ایک میٹنگ ایڈمنٹسریٹو بلاک میں منعقد ہوئی، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یونیورسٹی کے طلبا کو آج رات تک یونیورسٹی کیمپس خالی کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ کیمپس خالی کرنے کے لیے انتظامیہ نے یونیورسٹی سرکل پر ساڑھے تین سو کلو میٹر تک کا سفر کرنے کے لیے ریڈی ایس بسیں لگادی گئی ہیں، جبکہ ساڑھے تین سو کلو میٹر سے زیادہ دور تک جانے کے لیے آج دوپہر دو بجے کے بعد تمام ٹرینر علیگڑھ سٹیشن پر رکیں گی، تاکہ طلبا و طالبات بآسانی اپنے اپنے گھروں کو جاسکیں۔

واضح رہے کہ آج یونیورسٹی انتظامیہ سبھی رہائشی ہالز میں روزانہ کی طرح رات کا کھانا مہیا کرائے گی، اس کے بعد کھانا دستیاب نہیں کرایا جائے گا۔

یاد رہے کہ علی گڑھ مسلم کی سرمائی چھٹی اگلے ہفتے سے ہونے والی تھی، جس میں اب ترمیم کرکے چھٹیاں متعینہ وقت سے قبل کی جارہی ہیں، جو پانچ جنوری تک جاری رہیں گی، جو ایک قسم کی سائن ڈائی (غیر معینہ مدت) ہے۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعیہ ملیہ اسلامیہ، سمیت ملک کی مختلف یونیورسٹیز اور ریاستوں میں جاری شہری ترمیمی ایکٹ کی آنچ اب لکھنؤ پہنچ چکی ہے، جہاں طلبا نے احتجاجی مظاہرے کیے۔

وہیں طلبا کا دعویٰ ہے کہ وہ اے ایم یو میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں اور ان کے پاس کسی طرح کا کوئی ہتھیار نہیں ہوتا ہے جبکہ کل بھی پولیس نے پہلے طلبا پر حملہ کیا تھا، اور آنسو گیس گولے اور ربر کے گولے داغے تھے۔

طلبا نے ایم ایم یو انتظامیہ پر الزام لگایا کہ وہ طلبا کو تحفظ فراہم کرانے میں ناکام رہے اور زبردستی پولیس کے حوالے کردیا گیا، جس کی وجہ سے 40 سے زیادہ طلبا زخمی ہیں۔

طلبا نے اے ایم یو انتظامیہ کی جانب سے اچانک سرکلر جاری کرنے پر حیرانگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے گھر تک محفوظ جانے کی ذمہ داری کون لے گا؟ کیا پتہ وہ اپنے گھر تک صحیح سلامت پہنچ پائیں بھی یا نہیں؟

وہیں دوسری جانب علی گڑھ میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف آج علی گڑھ کے تمام بازار بند کردیے ہیں۔

خیال رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں، اور حالات کے پیش نظر یونیورسٹی کو پانچ جنوری تک کے لیے بند کردیا گیا ہے، جو ایک قسم کی سائن ڈائی (غیر معینہ مدت) ہے۔

ندوۃ العلما میں بھی طلبا کا احتجاج

واضح رہے کہ دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہونے والے تشدد پر اتوار کے روز اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی تھیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس میں پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغے اور فائرنگ کی جب کہ مظاہرین نے ان پر پتھراؤ کیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رجسٹرار عبد الحمید نے بتایا کہ اتوار کی رات پولیس کیمپس میں داخل ہوئی اور طلبا کے ساتھ اس کی جھڑپ ہوئی۔

پولیس نے کیمپس کے تمام دروازوں کو سیل کردیا تھا، گزشتہ رات بارہ بجے سے آج شام پانچ بجے تک موبائل سروسز بند کردی گئی ہیں۔ علی گڑھ کے تمام سکول اور کالجز آج بند رہیں گے۔

خیال رہے کہ کل رات کو ہوئی جھڑپ میں 100 سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں، جس کے بعد زخمی ہونے والوں میں طلبا اور پولیس کارکنان شامل ہیں۔

Intro:ब्रेकिंग

नदवा कॉलेज के छात्र फिर सड़क पर उतरे

नागरिकता संशोधन एक्ट को लेकर विरोध

सैकड़ों छात्र विरोध में प्रदर्शन कर रहे हैं

कल रात भी छात्रों ने प्रदर्शन किया था

जामिया,एएमयू में लाठीचार्ज का भी विरोध।Body:...Conclusion:
Last Updated : Dec 16, 2019, 2:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.