ETV Bharat / state

Tilawat E Quran Competition تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں مظاہرہ حسنِ اے تلاوت قرآن پاک و نعت خوانی پروگرام منعقد - حسنِ اے تلاوت قرآن پاک

مظفرنگر میں تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں مظاہرہ حسنِ اے تلاوت قرآن پاک و نعت خوانی پروگرام ہوا۔ منعقد اس پروگرام میں تمام طلباء نے بڑے جوش وخروش سے حصہ لیا۔ Tilawat E Quran Competition

تلاوت قرآن پاک و نعت خوانی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 6:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں مظاہرہ حسنِ اے تلاوت قرآن پاک و نعت خوانی پروگرام ہوا۔ منعقد اس پروگرام میں تمام طلباء نے بڑے جوش وخروش سے حصہ لیا۔ مقابلے میں شریک طلباء نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایک سے بڑھ کر ایک شاندار نعتیں پیش کر کے سب کو سامعین حضرات کو مسحور کردیا.Naat And Tilawat E Quran Competition AT Tasmiya Junior High School In Mufaznagarr

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش انسانی معاشرے کے لیے رہنما ہے۔ جس کے تحت تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں نعتیہ مقابلہ اور تلاوت قرآن کا مقابلہ بڑے جوش و خروش کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا افتتاح اسکول کے منیجر سید اعجاز احمد نے کیا۔ اس پروگرام میں تمام طلباء نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔

تلاوت قرآن پاک و نعت خوانی پروگرام منعقد

مقابلے میں شریک طلباء نے نبی کریم کی شان میں ایک سے بڑھ کر ایک شاندار نعتیں پیش کر کے سب کو مسحور کر دیا۔جو بچّے حسن قرات اور نعت میں اول، دوم اور سوم آئے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:A meeting of Jamiat Ulama was held: مظفر نگر میں جمیعت علماء کی میٹنگ

تمام طلباء اور تمام اساتذہ نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ آخر میں اسکول کے پرنسپل جناب جاوید مظہر نے سیرت نبوی پر روشنی ڈالی۔ محمد صاحب کی بتائی ہوئی باتوں کو اپنی زندگی میں اپنانے کو کہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.