یہ معاملہ میرٹھ کرناال شاہراہ کا ہے جہاں چیکنگ کے دوران پولیس نے مشتبہ کینٹر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔
بدمعاشوں کے قبضے سے ایک چوری کی کینٹر گاڑی، 5 جانور، 2 طمنچے اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
اس دوران 4 شاطر بدمعاش موقع سے فرار ہوگئے۔ گرفتار بدمعاشوں کے خلاف ضلع میرٹھ، بجنور، باغپت، ہاپور اور مظفر نگر میں ڈکیتی کے 36 سے زیادہ مقدمات درج ہیں، پولیس نے چار بدمعاشوں کو جیل بھیج دیا ہے۔