ETV Bharat / state

مظفرنگر: جعلی پریس کارڈ بنانے والی گینگ کا انکشاف

author img

By

Published : May 23, 2020, 11:06 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف مہم جاری کر رکھی ہے۔ پولیس نے جعلی آئی کارڈ بنانے کے الزام میں 4 افراد کو آج گرفتار کیا ہے۔

جعلی پریس کارڈ بنانے والے گینگ پردہ فاش
جعلی پریس کارڈ بنانے والے گینگ پردہ فاش

ضلع مظفر نگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پولیس اسٹیشن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سلمان ولد محمد منان سا کن کیدوای نگر تھانہ پولیس اسٹیشن جنپد مظفر نگر کو پولیس نے دہلی کے ماسک اخبار کے جعلی پریس کارڈ ممبر کارڈ کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔

جعلی پریس کارڈ بنانے والے گینگ پردہ فاش کیا
محمد منان جماعت سوم تک کی تعلیم حاصل کیا ہے اور کباڑی کا کام کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ،سلمان کارڈ دکھا کر لوگوں پر رعب ڈالتا تھا ۔ اور خود کو صحافی ہونے کا دعویٰ کرکے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔

پوچھ گچھ پر ، اس نے بتایا کہ یہ کارڈ ستندر سینی ولد دھیر سنگھ ساکن گاندھی نگر پولیس اسٹیشن ، نئی منڈی جنپد مظفر نگر اور کللن ولد ، تغل سکنہ کھیڑا پٹی شہر پولیس کوتوالی نے 2100 سو روپے میں تیار کر کے دیا تھا۔

اس نے تکربنن ضلع میں روپیہ لے کر تقریبا 200 لوگوں کے درمیان کارڈ تقسیم کیے تھے۔

اس کے بعد ستیندر سینی اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ سلمان کی پیروی کرنے کے لیے آیا۔ تو پولیس نے اس سے بھی پوچھ گچھ کی۔

پوچھ گچھ پر اس نے بتایا کہ دہلی میں اس کے اخبار کا دفتر ہے ،اور وہیں اس اخبار کا ایڈیٹر بھی رہتا ہے ۔ پولیس نے تینوں سے پریس کارڈز برآمد کیے جو کہ جعلی تھے۔

اس کے بعد پولیس نے چاروں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں کم تعلیم یافتہ یا غیر تعلیم یافتہ لوگوں میں کارڈ تقسیم کرنے کے الزام میں ایڈیٹر کی تلاش میں جٹ گئی۔

پولیس نے اس معاملے میں اب تک مجموعی طور پر 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

جب کہ اخبار کا ایڈیٹر ابھی بھی فرار ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.